تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 32: (dof (depth of field

فرحت کیانی

لائبریرین
20140302_145932.jpg
 

ماہی احمد

لائبریرین
یونیورسٹی میں اتنے پھول کھِلے ہیں۔ ان کی تصاویر کہاں پوسٹ کروں اب؟ یہاں تو تین کر دیں۔ زیادہ نہیں کر سکتے۔ :(
 

زیک

مسافر
یہ سب ڈفرنٹ موویز کے کیریکٹرز ہیں نا
ایک سنڈریلا ہے
ایک بیوٹی اینڈ دا بیسٹ والی بِیل
گھوڑے بھی کسی مووی میں آتے ہیں
اور یہ انکل جی بھی، مووی کانام یاد نہیں۔ :)
جو بھی بیٹی کے ڈریسر پر کھڑے تھے انہیں ارینج کر کے تصویر لے لی۔ :)
 
Top