قران مجید کی تلاوت اردو ترجمہ کے ساتھ

نبیل

تکنیکی معاون
السلام علیکم دوستو، میں QuranViewer کی مکمل ڈاؤنلوڈ کی جستجو کر رہا ہوں۔ اس پروگرام کی description کے مطابق اس میں اردو ترجمہ بھی شامل ہے۔ مزید برآں اس میں کوئی حافظ پلگ ان (Hafiz Plugin) بھی شامل ہے۔ مجھے اس پلگ ان کو استعمال کرنے کا بہت اشتیاق ہے۔ کیا آپ میں سے کسی کو اس کے بارے میں علم ہے؟ کیا ہماری محفل میں کوئی دوست حافظ قرآن بھی ہیں؟
 
سلام
قران ویور ہمارے دوست مقیم انگلستان کا تیار کردہ ہے۔ نامعلوم کیوں‌انہوں نے اپنی ویب سائٹ بند کردی ہے۔ اب میری معلومات کے مطابق اردو پلگ اِن موجود نہیں ہے۔ اگر آپ کو کہیں سے مل جائے تو مجھ کو بھی براءے مہربانی ضرور بتادیجیے گا۔
شکریہ
سلام
 
Top