ام اویس
محفلین
چلیں جی اگلا سوال :
قرآن کریم میں کن پھلوں کے نام آئے ہیں؟
5-
مریم : 25
وَهُزِّي إِلَيْكِ بِجِذْعِ النَّخْلَةِ تُسَاقِطْ عَلَيْكِ رُطَبًا جَنِيًّا
اردو:
اور کھجور کے تنے کو پکڑ کر اپنی طرف ہلاؤ وہ تم پر تازہ عمدہ کھجوریں گرائے گا۔
چلیں جی اگلا سوال :
قرآن کریم میں کن پھلوں کے نام آئے ہیں؟
قرآن مجید میں وَمَن يَتَوَلَّهُم مِّنكُمْ کتنی بار آیا ہے۔ آیات بمعہ ترجمہ لکھیں۔
قرآن کریم میں کچھ پرندوں کا ذکر ہے، وہ کون کون سے ہیں؟
قرآن کریم میں کچھ پرندوں کا ذکر ہے، وہ کون کون سے ہیں؟
قرآن کریم میں کچھ پرندوں کا ذکر ہے، وہ کون کون سے ہیں؟
سورة الإسراء: 13ہر شخص کا اعمال نامہ اس کے گلے میں لٹکا ہے جسے لے کر وہ قیامت کے دن حاضر ہوگا
قوم نوحسوال :
قرآن مجید میں کون کون سی قوموں کا ذکر نام لے کر کیا گیا ہے اور کن آیات میں ؟
حضرت توکل شاہ انبالوی رحمۃ اللہ علیہ کے حالات(ذکر خیر ،صفحہ 297 ) میں سے یہ پیرا گراف متعلقہ ہےسورة الإسراء: 13
وَكُلَّ إِنسَانٍ أَلْزَمْنَاهُ طَائِرَهُ فِي عُنُقِهِ وَنُخْرِجُ لَهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ كِتَابًا يَلْقَاهُ مَنشُورًا ﴿١٣﴾
ہم نے ہر انسان کی برائی بھلائی کو اس کے گلے لگا دیا ہے اور بروز قیامت ہم اس کے سامنے اس کا نامہٴ اعمال نکالیں گے جسے وه اپنے اوپر کھلا ہوا پالے گا
تفسیر ابن کثیر:
قتادہ رحمہ اللہ کہتے ہیں کہ اس آیت میں «طَائِرَهُ» سے مراد عمل ہیں۔ حسن بصری رحمہ اللہ فرماتے ہیں اے ابن آدم تیرے دائیں بائیں فرشتے بیٹھے ہیں صحیفے کھلے رکھے ہیں داہنی جانب والا نیکیاں اور بائیں طرف والا بدیاں لکھ رہا ہے اب تجھے اختیار ہے نیکی کر یا بدی کر کم کر یا زیادہ تیری موت پر یہ دفتر لپیٹ دئے جائیں گے اور تیری قبر میں تیری گردن میں لٹکا دیئے جائیں گے قیامت کے دن کھلے ہوئے تیرے سامنے پیش کر دئے جائیں گے اور تجھ سے کہا جائے گا لے اپنا نامہ اعمال خود پڑھ لے اور تو ہی حساب اور انصاف کر لے۔ اللہ کی قسم وہ بڑا ہی عادل ہے جو تیرا معاملہ تیرے ہی سپرد کر رہا ہے۔
مندرجہ ذیل الفاظ کن آیات میں آئے ہیں ، بمعہ ترجمہ لکھیں
الفوز الكبير
الفوز العظيم
الفوز المبين