قرآنی معلومات

  1. ام اویس

    خوشی (فرح) کا ذکر قرآن مجید میں

    خوشی کا مفہوم بیان کرنے کے لیے عربی زبان میں بہت سے الفاظ استعمال ہوئے ہیں۔ جن میں سے ایک الفرح ہے۔ فرح سے مراد وہ جذبہ ہے جو انسانی ذہن کامیابی کی صورت میں محسوس کرتا ہے۔ انسانی ذہن پسندیدہ باتوں سے بھی خوش ہوتا ہے اور بعض اوقات ناپسندیدہ امور بھی اس کی خوشی کا سبب بن سکتے ہیں ، خواہ وہ عارضی...
  2. ام اویس

    قرآن مجید میں لفظ اُم یعنی ماں ۔

    قرآن مجید میں لفظ ماں کی تحقیق: انسانوں کا خالق و مالک الله رب العزت ہے جس نے دنیا کے پہلے انسان آدم کو مٹی سے تخلیق کیا پھر اس کی تسکین کے لیے حوا علیھا السلام سے اس کا جوڑا بنایا۔ عورت اور مرد کا جوڑا بنانے کا مقصد صرف یہی نہیں کہ وہ ایک دوسرے کی تنہائی دور کریں اور ذہنی و جسمانی...
  3. ام اویس

    الله تعالی آڑ بن جاتا ہے آدمی اور اس کے قلب کے درمیان۔الانفال۔۲۴

    اس آیت کی جو تفاسیر بیان کی گئی ہیں مجھے ان میں سے جو سب سے اچھی طرح سمجھ آئی وہ مفتی شفیع صاحب کی ہے الله کریم ان کے درجات بلند فرمائے۔ معارف القرآن میں لکھتے ہیں۔ وَاعْلَمُوْٓا اَنَّ اللّٰهَ يَحُوْلُ بَيْنَ الْمَرْءِ وَقَلْبِهٖ ، یعنی یہ بات سمجھ لو کہ اللہ تعالیٰ آڑ بن جایا کرتا ہے آدمی کے...
  4. ام اویس

    واحد اور احد میں فرق

    واحد اور احد میں فرق: عربی زبان میں واحد کا لفظ بالکل اسی طرح استعمال ہوتا ہے جس طرح ہم اردو میں ایک کا لفظ استعمال کرتے ہیں ۔ بڑی سے بڑی کثرتوں پر مشتمل کسی مجموعہ کو بھی اس کی مجموعی حیثیت کے لحاظ سے واحد یا ایک کہا جاتا ہے ، جیسے ایک آدمی ، ایک قوم ، ایک ملک ، ایک دنیا ، حتی کہ ایک کائنات...
  5. ام اویس

    قرآن مجید میں لفظ قرین کا ذکر:

    خونی رشتوں کے علاوہ دوسرے انسانوں سے دوستی، تعلق ، میل جول ایک انسان کی فطرت میں شامل ہے کیونکہ انسان زندگی گزارنے کے لیے دوسرے انسانوں کا محتاج ہے اور اکیلا نہیں رہ سکتا ۔اردو میں ایک مشہور کہاوت ہے کہ انسان اپنی صحبت سے پہچانا جاتا ہے، یعنی اگر اچھے دوست اور ساتھی ہوں تو اس میں اچھی عادات کا...
  6. ام اویس

    قرآن کوئز 2021

    السلام علیکم ورحمة الله وبرکاتہ! رمضان کی آمد کی مناسبت سے گزشتہ سال کی طرح اس مرتبہ بھی قران مجید کی عام معلومات کا سلسلہ شروع کرتے ہیں۔ اس بات کا خیال رکھیں کہ سوالات صرف قران مجید میں سے ہوں اور عام فہم ہوں۔ ادق مضامین اور تفسیر کے موضوعات کے لیے علیحدہ تھریڈ شروع کیے جا سکتے ہیں۔ پہلے ایک...
  7. ام اویس

    قرآن کوئز 2020

    السلام علیکم ورحمة الله وبرکاتہ! رمضان کی آمد کی مناسبت سے گزشتہ سال کی طرح اس مرتبہ بھی قران مجید کی عام معلومات کا سلسلہ شروع کرتے ہیں۔ اس بات کا خیال رکھیں کہ سوالات صرف قران مجید میں سے ہوں اور عام فہم ہوں۔ ادق مضامین اور تفسیر کے موضوعات کے لیے علیحدہ تھریڈ شروع کیے جا سکتے ہیں۔ اس بار کوشش...
  8. ام اویس

    کون کون سے رشتے حرام ہیں ۔۔

    کون کون سے رشتے حرام ہیں ۔۔۔ شریعت مطہرہ نے نکاح کے بارے میں بہت سے احکام بتائے ہیں ۔ ان احکامات میں یہ تفصیل بھی ہے کہ کون سی عورت کس مرد کے لئے حلال ہے اور کون سا مرد کس عورت کے لئے حلال ہے ۔ ہر مسلمان کے لئے ان تفصیلات کا جاننا ضروری ہے ۔ قرآن مجید میں سورۃ نساء کے چوتھے رکوع میں یہ احکام...
Top