bilal260
محفلین
کچھ جناب@ذکاءالرحمن خان مراسلوں سے ہی مستفید فرما دیں آپ کے اب تک ہم چار ہی مراسلوں سے مستفید ہو پائے ہیں؟
کیا اآپ سے مراد ڈاون لوڈ مہیا کیا جانا چاہیے؟اگر تراجم اور تفاسیر کی الگ اگ فائلیں اپ لوڈ کر دی جائیں تو بہت مناسب ہو۔
مجھے معاف کیجئے گا میں نے آپ سے شکایت نہیں کی۔معزرت بلکہ ویب سائیٹ کہہ رہی تھی کہ کچھ ادھوری ہوں مجھےمکمل کیا جاوے۔
میں نے صرف نشاندہی کی ہے کہ آپ چائے میں چینی نہیں ڈال رہے بلکہ دانے دار نمیکن آئیوڈائیز نمک ڈال رہے ہیں۔
جی ہاں، الگ الگ فائلیں۔ ای میل بھی کر رہا ہوں۔کیا اآپ سے مراد ڈاون لوڈ مہیا کیا جانا چاہیے؟