قرآن پاک اردو تراجم و تفاسیر کے ساتھ

مجھے معاف کیجئے گا میں نے آپ سے شکایت نہیں کی۔معزرت بلکہ ویب سائیٹ کہہ رہی تھی کہ کچھ ادھوری ہوں مجھےمکمل کیا جاوے۔

میں نے صرف نشاندہی کی ہے کہ آپ چائے میں چینی نہیں ڈال رہے بلکہ دانے دار نمیکن آئیوڈائیز نمک ڈال رہے ہیں۔

اگر آپ کو برا لگا تو معزرت مگر ہم شکایت سے مراد مسئلہ بھی لیتے ہیں یعنی کسی کو کوئی مسئلہ آ جائے یا کمی محسوس ہو تو ہم چاہتے ہیں ہماری ویب سائٹ ہر لحاظ سے مکمل ہو اور کمیوں کو دور کیا جائے اور وہ چیز مہیا کی جائے جو عوام متوقع کرتی ہے۔ بلال بھائی ہم کسی Threadکو Remove نہیں کر سکتے کیا؟ Edit کی آپشن کا تو پتا چل گیا ہے لیکن اگر Delete یا Remove کرنا ہو تو پھر کیسے کریں۔ اور مذید برآن جو Email مجھے UrduWebسے موصول ہو رہی ہیں وہ میرے Spam فولڈر میں کیوں آرہی ہیں۔ یہ میل والوں کو کسی Emailکو Spamکرنے کی کیا Policies ہیں یعنی کس بنیاد پر Spamتصور کرتی ہیں؟
ایک مذاق کروں تو بعض بندے نمکین چائے بھی پی لیتے ہیں مجھے نہیں پتہ تھا آپ کو پسند ہے یا نہیں؟ اور یہ کہ آپ کس طرح کے مراسلوں سے مستفید ہونا چاہتے ہیں کیا آپ کا مراسلہ سے مراد میرا یہی جواب دینا ہے اس فورم پر یا کچھ اور جیسے نیا Threadبنانا؟
 
Top