قرآن پاک اردو تراجم و تفاسیر کے ساتھ

آبی ٹوکول

محفلین
السلام علیکم !
تراجم:

ترجمہ کنزالایمان
ترجمہ جمال القرآن
ترجمہ تبیان القرآن
تفاسیر:
تفیسر جلالین
تفسیر القرطبی
تفسیر الدر المنثور
تفسیر ابن کثیر
تفسیرثنائی
تفسیر مظہری
مختصر تفسیر خزائن العرفان
ربط

رانا

محفلین
میں نے ابھی تفسیر در منشور کو چیک کیا تھا۔ ترجمہ تو آرہا ہے لیکن تفسیر نہیں نظر آئی۔ ترجمہ اور آیت پر لنک ہینڈ آئکون بنا ہوا آتا ہے لیکن کلک کرنے پر کچھ نہیں ہوتا۔ کسی آیت کی تفسیر کیسے دیکھ سکتے ہیں؟
 
محترم بھائی میں نے بھی یہ ویب پیج آج ہی دیکھا اور مفید پایا تو ادھر شئر کردیا کافی تفاسیر تو آرہی ہیں لیکن در منثور شاید ابھی زیر تکمیل ہو شاید اسی لیے نہیں آرہی ویسے ویب کہ اوپر ایک ٹیلیفون نمبر بھی ہے وہاں رابطہ کرکے معلومات لی جاسکتی ہیں ۔والسلام
 
arifkarim

معطل
یہ تو بہت زبردست لگ رہا ہے۔ چیک کرتا ہوں۔
نوٹ: اسمیں قادیانی خزائن اور تفاسیر القرآن موجود نہیں۔ انکے لئے درج ذیل روابط چیک کریں:
https://www.alislam.org/library/browse/volume/Ruhani_Khazain/?l=English#page/-1/mode/1up
http://www.alislam.org/library/browse/volume/Ruhani_Khazain_Computerised/?guide&l=Urdu
http://www.alislam.org/quran/
 
رانا

محفلین
یہ مجھے پتہ ہے اللہ کے فضل سے۔ دنیا کی جتنی زبانوں میں قرآن شریف کے تراجم ہماری ویب سائیٹ پر موجود ہیں اتنی تعداد میں کہیں اور نہیں ملیں گے۔ مجھے تو ایزی قرآن و حدیث سافٹوئیر اس لئے اچھا لگا کہ اس میں گذشتہ صدیوں کی بعض مشہور تفاسیر اور صحاح ستہ کا سیٹ ایک ہی جگہ موجود ہے۔
 
یہ لنک تو کام ہی نہیں کر رہا۔http://gegasoft.com/quran-reader/en/tafaseer/tafseer-tafseer-khazain-ul-arfan.html
تفسیر خزائن العرفان والا لنک۔
بہت ہی مفید پوسٹ پر بےحد شکریہ جزاک اللہ خیر۔

بتانے کا شکریہ بھائی لنک اپ ڈیٹ کر دیا گیا ہے۔ نیا لنک کچھ یوں ہے۔ http://gegasoft.com/quran-reader/en/tafaseer/tafseer-khazain-ul-arfan.html
 
آپ gegasoft.com والی ویب سائٹ سے تراجم اور تفاسیر پڑھ بھی سکتے ہیں اور کاپی پیسٹ بھی کر سکتے ہیں۔ وہاں مشہور مشہور تفاسیر اور تراجم موجود ہیں۔ میں ویب سائٹ کا ایڈمن ہوں کسی بھی شکایت کی صورت میں اور مذید تراجم اور تفاسیر ویب سائٹ پر چڑھانے کے لئے اپنی قیمتی رائے سے آگاہ کریں۔
 
آخری تدوین:
میں نے ابھی تفسیر در منشور کو چیک کیا تھا۔ ترجمہ تو آرہا ہے لیکن تفسیر نہیں نظر آئی۔ ترجمہ اور آیت پر لنک ہینڈ آئکون بنا ہوا آتا ہے لیکن کلک کرنے پر کچھ نہیں ہوتا۔ کسی آیت کی تفسیر کیسے دیکھ سکتے ہیں؟
بھائی تفسیر در منشور اپ ڈیٹ کر دی گئی ہے بد قسمتی سے ٹیکنیکل غلطی کی وجہ سے وہ تفسیر درمنشور کی بجائے ترجمعہ در منشور دکھا رہا تھا آپ کا نقطہ کو واضع کرنے کا شکریہ۔ اب آپ چیک کریں تفسیر در منشور اور پڑھیں غوب اور اگر ممکن ہو تو حوالہ کیلئے کاپی بھی کریں اور ان تفاسیر سے لوگوں کو مستفیض کریں شکریہ۔
بطور حوالہ: http://gegasoft.com/quran-reader/en/tafaseer/tafseer-dur-e-mansoor/parah-1-alif_laam_meem.html
 
اب واقعی ٹھیک ہے۔ جزاکم اللہ و احسن الجزاء
 
محترم@ذکاءالرحمن خان آپ سے گزارش ہیں آتے جاتے رہا کریں فورم پر آپ کی ضرورت ہے۔
؟ کیا کہتے ہیں؟
واقعی ضرور کیوں نہیں مجھے تو یہ فورم خود بہت پسند آیا ہے ۔میں ادھر آتا جاتا رہوں گا۔ میں نے جب اس فورم پر اپنی ویب سائٹ کے بارے میں شکایت دیکھی تو ضروری سمجھا کہ اسے دور کیا جائے یہ فورم تو واقعی بہترین ہے اور مجھے فائدہ مند ثابت ہوا ہے۔ آپ سب لوگوں کا شکریہ آپ بہت اچھے لوگ ہو۔
 
bilal260

مجھے معاف کیجئے گا میں نے آپ سے شکایت نہیں کی۔معزرت بلکہ ویب سائیٹ کہہ رہی تھی کہ کچھ ادھوری ہوں مجھےمکمل کیا جاوے۔

میں نے صرف نشاندہی کی ہے کہ آپ چائے میں چینی نہیں ڈال رہے بلکہ دانے دار نمیکن آئیوڈائیز نمک ڈال رہے ہیں۔
 
Top