قرآن مجید کی خوبصورت آیت

سید عاطف علی

لائبریرین
اَوَلَا يَرَوْنَ اَنَّ۔هُ۔مْ يُفْتَنُ۔وْنَ فِىْ كُلِّ عَامٍ مَّرَّةً اَوْ مَرَّتَيْنِ ثُ۔مَّ لَا يَتُ۔وْبُ۔وْنَ وَلَا هُ۔مْ يَذَّكَّرُوْنَ (126)
کیا وہ یہ نہیں دیکھتے کہ ہر سال انہیں ایک بار یا دو بار کوئی نہ کوئی مصیبت پیش آجاتی ہے، پھر بھی یہ لوگ نہ توبہ کرتے ہیں اور نہ نصیحت پکڑتے ہیں۔سورۃالتوبہ آیت 126۔
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
اَوَلَا يَرَوْنَ اَنَّهُمْ يُفْتَنُوْنَ فِىْ كُلِّ عَامٍ مَّرَّةً اَوْ مَرَّتَيْنِ ثُمَّ لَا يَتُوْبُوْنَ وَلَا هُمْ يَذَّكَّرُوْنَ (126)
کیا وہ یہ نہیں دیکھتے کہ ہر سال انہیں ایک بار یا دو بار کوئی نہ کوئی مصیبت پیش آجاتی ہے، پھر بھی یہ لوگ نہ توبہ کرتے ہیں اور نہ نصیحت پکڑتے ہیں۔سورۃالتوبہ آیت 126۔
 
سیما علی

لائبریرین
H1J0rCO.jpg
 
سیما علی

لائبریرین

البقرہ آية ۱۵۵​

اور ہم کسی نہ کسی طرح تمہاری آزمائش ضرور کریں گے ، دشمن کے ڈر سے ، بھوک پیاس سے ، مال و جان اور پھلوں کی کمی سے اور ان صبر کرنے والوں کو خوشخبری دے دیجئے ۔​

PKoysBF.jpg
 
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
الٓمٓ ١
(الف لام میم)
أَحَسِبَ ٱلنَّاسُ أَن يُتْرَكُوٓا۟ أَن يَقُولُوٓا۟ ءَامَنَّا وَهُمْ لَا يُفْتَنُونَ ٢
(کیا لوگوں نے یہ سمجھ رکھا ہے کہ انہیں پرکھے بغیر چھوڑ دیا جائے گابس اتنا کہنے پر کہ ہم ایمان لائے ؟)
وَلَقَدْ فَتَنَّا ٱلَّذِينَ مِن قَبْلِهِمْ ۖ فَلَيَعْلَمَنَّ ٱللَّهُ ٱلَّذِينَ صَدَقُوا۟ وَلَيَعْلَمَنَّ ٱلْكَ۔ٰذِبِينَ ٣
ہم نے ان سے پہلوں کو بھی پرکھا تاکہ اللہ ایمان والوں اور جھوٹوں کو واضح فرما دے۔
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
اھدنا الصراط المستقیم۔
سبحان اللہ ۔۔۔۔
کیا ہی خوبصورت آیت ہے۔ صراطِ مستقیم کا مالک جو شہنشاہوں کا شہنشاہ ہے، خود ہی کہہ رہا ہے کہ مجھ سے مانگو۔ اور جب مانگنے کا کہہ رہا ہے تو یقیناً دینے کے لیے ہی کہہ رہا ہے۔ ہم یا تو (اللہ پاک حفاظت فرمائے) یقین نہیں رکھتے یا پھر غفلت کی انتہا ہے کہ غلط راستوں کا ہمیں خوف ہی نہیں رہا۔ نماز کی ہر رکعت میں "اھدنا الصراط المستقیم" کہتے تو ہیں لیکن کب یہ آیت زبان نے ادا کی، نہ دل کو علم ہوتا ہے اور نہ ہی دماغ کو۔
حالانکہ اس کے انجامِ بد سے بھی خبردار کر دیا گیا ہے
فَوَيْلٌ لِّلْمُصَلِّيْنَ ()اَلَّ۔ذِيْنَ هُ۔مْ عَنْ صَلَاتِ۔ہ۔مْ سَاهُوْنَ() پھر بھی غفلت ہم پر حاوی ہے۔ اللہ پاک سب کو یقین والی نماز اور کیفیت عطاء فرمائے۔ آمین
 
آمین ثم آمین
 
سیما علی

لائبریرین
IZzu4Qe.jpg

کیا انسان کو ہر اُس چیز کا حق پہنچتا ہے جس کی وہ تمنا کرے؟
‏(نہیں!) کیونکہ آخرت اور دُنیا تو تمام تر اللہ ہی کے اختیار میں ہیں۔
‏سورۃ النجم
 
Top