قرآن مجید کا سلیس اردو ترجمہ

sharfi

محفلین
بھائی فیضان صاحب مترجم کچھ حالات سامنے کردیجیے تاکہ موصوف محترم ہم جان اور پہچان سکے۔ جزاک اللہ
 

عاصم مٹھو

محفلین
فیضان صاحب آپ سے بھائی لوگوں نے علامہ صاحب کا تعارف مانگا ہے تو دے دیں اس میں خرج ہی کیا ہے؟
میرے علم کے مطابق یہ اہلِ تشیع ہیں
 
Top