دیگر قرآن مجید (سرچ كے ساتھ)

قرآن مجید سافٹ وئر میں سادہ عربی متن كا اضافہ كردیا ہے۔ اب آپ عثمانی رسم الخط كے ساتھ ساتھ سادہ عربی رسم الخط میں بھی قرآن مجید پڑھ سكتے ہیں۔
View1Text.jpg
 
الف عین

لائبریرین
کاشف، اپنے پرانے دفتر میں تو یہ ڈاٹ نیٹ کو ڈاؤن گریڈ کرنے سے کام کر رہا ہے، لیپ ٹاپ میں انسٹال تو ہو گیا ہے۔ لیکن کام کرنے میں انکار کر دیتا ہے، میسیج دیتا ہے کہ
Quran Majeed has encountered a problem and needs to close. We are sorry for the inconvenience.نہ جانے کیا بات ہے۔ اس دفتر سے میرا تبادلہ ہو گیا ہے۔ نئے دفتر میں تو کمپیوٹر ہی پی 1 ہے، ڈاٹ نیٹ کہاں سے ہوگا، ‏
 
موجو

لائبریرین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جناب کاشف صدیقی!
بارک اللہ آپ نے بڑا ہی اچھا کام کیا ہے بڑے خوش بخت ہیں کہ آپ کو اس کتاب مبین کی خدمت نصیب ہوئی ۔
کیا آپ نے یہ سوفٹ وئیر اوپن سورس بنا یا ہے ؟
اس میں‌آپ مزید کیا کر رہے ہیں اور کیا کرنا چاہ رہے ہیں؟
یعنی آپ کی ٹاسک لسٹ میں اب آگے کیا ہے؟
 
کاشف، اپنے پرانے دفتر میں تو یہ ڈاٹ نیٹ کو ڈاؤن گریڈ کرنے سے کام کر رہا ہے، لیپ ٹاپ میں انسٹال تو ہو گیا ہے۔ لیکن کام کرنے میں انکار کر دیتا ہے، میسیج دیتا ہے کہ
quran majeed has encountered a problem and needs to close. We are sorry for the inconvenience.نہ جانے کیا بات ہے۔ اس دفتر سے میرا تبادلہ ہو گیا ہے۔ نئے دفتر میں تو کمپیوٹر ہی پی 1 ہے، ڈاٹ نیٹ کہاں سے ہوگا، ‏

ایررمیسج سے ظاہر ہوتا ہے كہ ڈاٹ نیٹ كا مسئلہ نہیں ہے آپ ایك دفعہ كنٹرول پینل /ایڈریموو سے سوفٹوئر كو ان انسٹال كر كے دوبارہ انسٹال كریں۔ پھر چیك كریں۔
 
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جناب کاشف صدیقی!
بارک اللہ آپ نے بڑا ہی اچھا کام کیا ہے بڑے خوش بخت ہیں کہ آپ کو اس کتاب مبین کی خدمت نصیب ہوئی ۔
کیا آپ نے یہ سوفٹ وئیر اوپن سورس بنا یا ہے ؟
اس میں‌آپ مزید کیا کر رہے ہیں اور کیا کرنا چاہ رہے ہیں؟
یعنی آپ کی ٹاسک لسٹ میں اب آگے کیا ہے؟

وعلیكم السلام !
بہت شكریہ جناب ۔ یہ اوپن سورس نہیں ہے ۔ میں اس سوفٹوئر میں تفسیرِقرآن اور مزید ترجمے شامل كررہا ہوں۔ آگے اللہ مالك ہے۔
 
kashif72

محفلین
بہت خوب سافٹ وئر ہے۔ اب قرآن کو سمجھنا بہت آسان ہوگیا ہے۔ بہت بہت شکریہ
 
Top