قرآنی آیتوں کا حوالہ کس طرح دیا جائے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
چونکہ یہ اوپن برہان سے متعلق ہے اور ایک زیادہ مددگار زمرہ ہے اس لئے یہ یہاں پوسٹ کررہا ہوں۔
اوپن برہان میں گوگل سرچ شامل کردی ہے۔ سرچ کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ عربی ، اردو یا انگریزی لفظ لکھ کر سرچ دبائیں۔ آپ کو ممکنہ اردو ، انگریزی یا عربی لفظ والی آیت مل جائے گی۔ جب آپ کو کوئی ایک آئت مل جائے تو عربی الفاظ پر کلک کرنے سے اس عربی لفظ کے مصدر اور اس مصدر سے بننے والے الفاظ ڈھونڈے جا سکتے ہیں۔

والسلام
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top