انٹرویو قدیر صاحب

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

بدتمیز

محفلین
ہاہاہا میں کیسے معصومیت کی چادر اٹھاؤں، چادر پر ہاتھ ڈالنا جرم ہے۔ ویسے سچ کہا مجھے بھی اپنے سامنے بدتمیزی ہی بدتمیزی نظر آتی ہے۔

قدیر اور شکار :shock: نہیں جناب قدیر میرے مذہب میں حرام ہے۔ :p

میں تو ہوں بدتمیز لیکن کبھی یہ بھی تو سوچیں کہ بنا کیوں اور کیسے؟ :p سب لوگ پیدائشی ایسے نہیں ہوتے۔ جب بن جاتے ہیں تو لوگ روتے ہیں جبکہ creation انہی کی ہوتی ہے۔ ویسے بدتمیزی صحت اور معاشرے دونوں کے لئے اچھی ہوتی ہے۔
 

ظفر احمد

محفلین
قدیر صاحب اب آپ کیےبارے میں کچھ اور جان لیا جائے۔

آپکے والد کیا کرتے ہیں؟
آپکے کتنے بہن بھائی ہیں آپکا نمبر کونسا ہے؟
شادی یا منگنی ہوئی یا نہیں اور کب تک ارادہ ہے؟
ویسے تو شادی کر کے بے چاری لڑکی پر ظلم ہی ہوگا کیونکہ یہ بد تمیز نے آپ سے بد تمیزی کا عہد کیا ہوا ہے
 

بدتمیز

محفلین
zafar نے کہا:
ویسے تو شادی کر کے بے چاری لڑکی پر ظلم ہی ہوگا کیونکہ یہ بد تمیز نے آپ سے بد تمیزی کا عہد کیا ہوا ہے

ظفر آپ ہمت کریں میں وعدہ کرتا ہوں اس قسم کی کوئی بدتمیزی نہیں کروں گا میں بدتمیز ہوں بدمعاش نہیں۔
 

ظفر احمد

محفلین
بدتمیز نے کہا:
zafar نے کہا:
ویسے تو شادی کر کے بے چاری لڑکی پر ظلم ہی ہوگا کیونکہ یہ بد تمیز نے آپ سے بد تمیزی کا عہد کیا ہوا ہے

ظفر آپ ہمت کریں میں وعدہ کرتا ہوں اس قسم کی کوئی بدتمیزی نہیں کروں گا میں بدتمیز ہوں بدمعاش نہیں۔

ظلم سے مراد بے چاری جوانی میں ہی بیواہ ہو جائے گی۔
 

ظفر احمد

محفلین
بد تمیز: جی ضرور لگا دیں۔ اور کاپی شعر کرنا تھا تصویر نہیں۔ ویسے کہتے ہیں تو وہ بھی کاپی کر لیں گے بچوں کو ڈرانے کے کام آ سکتی ہے۔ نہیں ماشااللہ پیاری تصویر ہے۔ (صرف تصویر آپ نہیں)

شعر حاضر ہے
دل سا بھی بھلا مجھ کو کہاں دوست ملے گا
جو کہ جلتا ہے میرے ساتھ سلگھتا ہے میرے ساتھ


بچے تو ابھی بھی ڈر سکتے ہیں آپ کا نام کافی ہے ڈرانے کے لئے
 

ظفر احمد

محفلین
بدتمیز نے کہا:
:shock: بیواہ :shock: منکوحہ تو قدیر ہوگا۔ اور قتل بھی وہی تو وہ بیواہ ہو گی یا رنڈواہ ؟ :p

شاید لڑکی بیواہ ہی ہوتی ہے ۔ میں نے لڑکی لکھا ہے اگر آپ قدیر کو عورت مانتے ہیں تو یہ آپکا فعل ہے کیوں کہ انھیں مجھ سے زیادہ آپ‌ہی‌جانتے‌ہو۔
 

بدتمیز

محفلین
ایسا کیا کر ڈالا کہ پردہ نشین ہونا پڑا؟ ویسے پردے عورتوں کے لئے ہوا کرتے تھے آپ نے کب سے لینے شروع کر دیئے۔
کسی نے کوئی الٹا سیدھا کمنٹ تو نہیں کر مارا۔

اور قدیر کو میں کیا جانوں۔ ویسے مجھے تو پکی امید تھی کہ لیکچھ سننے کو ملے گا کہ بری بات بیٹا بھائی کو ایسے نہیں کہتے۔ :p
 

ظفر احمد

محفلین
ارے نہیں دوست اوہ میرا مطلب ہے بدتمیز ۔ شاید آپ کو علم نہیں کہ کچھ بزرگ بھی عبادت کے لئے پردہ نشیں ہو جاتے ہیں۔ پر میرا مقصد کچھ اور ہے پھر کبھی بتائوں گا
 

ظفر احمد

محفلین
اب کچھ قدیر کے بارے میں کچھ پوچھ گچھ ہو جائے آپ بھی کچھ پوچھ سکتے ہیں آج کھلی چھٹی ہیں تاکہ قدیر صاحب کو زیادہ سے زیادہ جان سکیں۔
 

بدتمیز

محفلین
ہمم شکر کریں میں آپ سے فرینک نہیں ورنہ کان کھا جاتا کہ ابھی بتائیں۔

واقعی قدیر کے تھریڈ کا ستیا ناس کر دیا ہے ہم نے۔ ویسے راجہ صاحب کا انداز مزے کا تھا اور میں کیا پوچھوں میں سوال کروں گا تو لوگ بھی کریں گے لہذا میں کرتا ہی نہیں۔
 

اجنبی

محفلین
بدتمیز نے یہاں اتنی زیادہ بدتمیزی پھیلا دی ہے کہ اس کا جواب دینا مشکل ہے ۔ اس لیے صرف ظفر صاحب کے سوالات کے جواب دے رہا ہوں ۔


آپکے والد کیا کرتے ہیں؟
× میرے والد میرا “حال چال پوچھا کرتے ہیں ۔

آپکے کتنے بہن بھائی ہیں آپکا نمبر کونسا ہے؟
× میں چار بہنوں سے چھوٹا ہوں اور مجھ سے چھوٹی ایک بہن ہے ۔

شادی یا منگنی ہوئی یا نہیں اور کب تک ارادہ ہے؟
× ہائے ظالم کیا بات کردی ۔ بدتمیز کی بدتمیزیوں کی وجہ سے میں بھی بدنام ہو چکا ہوں ، اب کوئی ہاتھ آئے تو کچھ کریں ۔

ویسے تو شادی کر کے بے چاری لڑکی پر ظلم ہی ہوگا کیونکہ یہ
بد تمیز نے آپ سے بد تمیزی کا عہد کیا ہوا ہے
× یہ کیا بات ہوئی ، کچھ پلے نہیں پڑی :?
 

بدتمیز

محفلین
ہاہاہا قبلہ والد صاحب حال چال تو پوچھتے ہیں یہ نہیں لکھا کہ کیسے کیسے اور کن طریقوں سے پوچھتے ہیں۔ ویسے یہ ظلم کی داستانیں ہر زبان زد عام ہیں۔

تم کیوں بدنام ہو گئے ہو۔ اور ہمسائی سے جوتے ایسے ہی کھاتے رہتے ہو؟ :p

ماموں جان آپ نے ساری بحث پڑھی نہیں۔ ظفر کا خیال ہے کہ چونکہ آپ قتل ہونگے تو لڑکی پر ظلم ہو گا وہ بیواہ ہو جائے گی۔
 

اجنبی

محفلین
اچھا تو یہ بات ہے ، قتل ہوں میرے دشمن ۔ بلکہ میں خود قتل کروں گا “دشمن کو“ بیوا ہو میرے دشمن کی بیوی ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top