فیفا ورلڈ کپ 2018

یاز

محفلین
فی الحال کے کھیل کے مطابق ارجنٹینا کا جیتنا محال ہے
ہر قسم کے مطابق ارجنٹینا کا جیتنا محال ہے جی-
میچ کے اختتام پہ ارجنٹینا والے یہ دعویٰ تو کر ہی سکتے ہیں کہ "ہم جیتے ہیں".... یعنی ایسی پرفارمنس کے بعد بھی شرمندگی سے مرتے نہیں، جیتے ہیں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top