فیفا ورلڈ کپ 2018

عثمان

محفلین
کوریا کو مواقع مناسب ملے ہیں تاہم وہ فائدہ نہیں اٹھا سکے۔ ان کا سارا زور بال کی بجائے مخالف ٹیم کے کھلاڑیوں پر ہے۔
 
رات میں؟؟ فلڈ لائٹس میں؟

جی ہاں فلڈ لائٹس اس دن تصاویر کا اشتراک نہ کر سکا اسلئے آج کر رہا-

LRM_EXPORT_20180623_213651.jpg

تاہم چاچوں کی یہ جگہ خالی دیکھ کر کچھ کچھ ہوتا ہے-
خیر ارادہ ہے کل شام کو جا کر ادارہ انہیں صلح مارے گا ایک لائٹ آپکو جلا دیتے ہیں آپ بھی آ جایا کریں- کرکٹ کے ساتھ رنگ کی بازی بھی سہی-

LRM_EXPORT_20180623_213647.jpg
 
ادارہ ویک اینڈ پر کہاں مصروف ہے۔ :)
 
Top