فیفا ورلڈ کپ 2018

40 ویں منٹ میں اُمہ کا ایک اور کھلاڑی سٹریچر پر باہر یعنی دوسری تبدیلی اسی حساب سےچلتے رہے تو میچ کے اختتام تک صرف گولی ہی رہ جائے گا -
 

یاز

محفلین
ویسے تیونس کی ٹیم کافی بہتر فیلڈ گیم کر رہی ہے، اور پاسنگ اور possession میں بیلجیئم سے کم دکھائی نہیں دے رہی۔
 
لوکاکو کا میچ کا دوسرا اور ورلڈ کپ کا 4 گول-
یعنی گولڈن بوٹ پر رونالڈو جی کو سخت ٹکر


اور ساتھ ہی ہاف ٹائم

بیلجئیم 3اُمہ 1
 
اور وہ سیالکوٹی فٹ بالوں کا سارا قصور وغیرہ بھی تو۔

جی جی وہی تو البتہ کل وارث بھائی نے کوئی سپیشل فٹبال کورئیر کروائے تھے-;)

آج نائجیریا نے دل خوش کر دیا، "مُوسیٰ" اور "موزز" کا کیا حسیں امتزاج تھا۔ :)
 

عثمان

محفلین
یعنی گروپ جی کا معاملہ آسان ہے۔ انگلینڈ اور بیلجئم تقریباً کوالیفائی کر چکے ہیں۔
 
Top