فیفا ورلڈ کپ 2018

فٹبالر

معطل
آج ایک چوتھائی ورلڈ کپ پورا ہو گیا۔ سوائے پرتگال اسپین کے کوئی بھی زبردست ایکشن والا میچ دیکھنے کو نہیں ملا۔ ایک دو میچ ون سائیڈڈ تھے، اور باقی پھسپھسے، ہاں خود گول کرنے اور پینلٹیوں کا راج ضرور ہے۔ :)
یہ فرسٹ اسٹیج میچز ہیں۔ اگلے اسٹیج تک صورتحال بہتر ہو جائے گی
 
Top