فیفا ورلڈ کپ 2018

محمد وارث

لائبریرین
کروشیا کی ٹیم اچھی ہے لیکن اتنی اچھی نہیں کہ فائنل کھیلے یا چمیئن بنے۔ قسمت ان کا ساتھ دے رہی ہے، پنلٹیوں پر جیت رہے ہیں اور بریکٹ بھی آسان مل گئی تھی ورنہ بلجیئم کی باہر ہونے والی ٹیم ان سے کہیں زیادہ ڈیزرو کرتی تھی کہ فائنل کھیلے۔
 
چند ایک الفاظ کے ہیر پھیر کے بعد انگلینڈ کے لئے بھی یہی - :)
 
یاز

محفلین

کیا ایسا ممکن ہے کہ دونوں ٹیمیں سیمی فائنل ہار جائیں؟
 
Top