تعارف فیصل کمال صاحب کا اردو محفل میں خیر مقدم

مغزل

محفلین
اہالیانِ اردو محفل کے جملہ احباب اور انتظامیہ کی جانب سے​
فیصل کمال صاحب کا اردو محفل میں خیر مقدم کیا جاتا ہے
میری مقدور بھر معلومات کے مطابق فیصل کمال صاحب کا اصل نام محمدفیصل ہے اور کمال متخلّص ہیں ، پیشہ کے اعتبارسے​
آپ سافٹ ویر انجینئر ہیں اور ٹیم لیڈر کی حیثیت سے کام کرتے ہیں ، اردو محفل میں مئی دوہزارگیارہ سے مندرج ہیں تاحال دوہندسے​
کی مراسلت کا سنگِ میل عبور کیا ہے ، ہم امید کرتے ہیں کہ آپ کی آمد سے ہمیں بہت سیکھنے کو ملے گا اور ہم آپ کے کلام سے​
فیضیاب ہوتے رہیں گے ۔ فیصل کمال صاحب سے باقائدہ التماس گزار ہوں کے اپنے بارے میں مفصل آگاہ کیجے​
والسلام​
 
Top