آج فیصل آباد ولفز بمقابلہ سن رائیزر حیدر آباد موہالی کے میدان میں ہو رہا ہے۔ سن رائیزر نے ٹاس جیت کر پہلے مصباح ٹیم کو کھیلنے کی دعوت دی ہے۔ اس وقت 13 اوور ہو چکے ہیں اور فیصل آباد ولفز نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 70 اسکور بنائے ہیں۔