فیس بک پر اس طرح کا کشیدہ فونٹ لکھنا ہے

طاہر جبران

محفلین
السلام علیکم
میں نے فیس بک پر اس طرح کا فونٹ لکھنا ہے
کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ اس طرح کیسے لکھا جا سکتا ہے
بہت مہربانی ہو گی
ggg.png
 
معذرت چاہتے ہیں۔ جملہء معترضہ میں سخن گسترانہ بات دیکھ کر زبان پھسل پڑی۔

ابھی کچھ دیر میں کسی کمپیوٹر کے ماہر کی نظر پڑتے ہی آپ کا مسئلہ حل ہوجائے گا۔ ان شاء اللہ۔
 
طاہر جبران

محفلین
معذرت چاہتے ہیں۔ جملہء معترضہ میں سخن گسترانہ بات دیکھ کر زبان پھسل پڑی۔

ابھی کچھ دیر میں کسی کمپیوٹر کے ماہر کی نظر پڑتے ہی آپ کا مسئلہ حل ہوجائے گا۔ ان شاء اللہ۔
معذرت کی کوئی بات نہیں جناب مجھے پھسلنے والی زبان والے بندے بڑے اچھے لگتے ہیں
 
سروش

محفلین
اردو عربی میں یہ اسطرح سے ممکن نہیں ہے ، کیونکہ ۔۔۔۔ یہ تطویل کے لئے استعمال ہوتا ہے
اسکا طریقہ اسطرح ہے :
underline.jpg

YayText: A text styling tool for Facebook, Twitter, etc.
underline2.jpg

پر جاکر اپنا ٹیکسٹ لکھیں اور جس فارمیٹ میں چاہتے ہیں کاپی کرکے فیس بک یا ٹیوٹر پر پوسٹ کردیں ۔
 
میرا خیال صاحبِ دھاگہ نے نستعلیق فونٹ کو فیس بک میں لکھنے کا طریقہ پوچھا ہے ۔لیکن مجھے تو اس سائٹ میں فونٹ تبدیل کرنے کا کوئی طریقہ نظر نہیں آیا
 
سروش

محفلین
لفظ کشیدہ کا عنوان میں استعمال ہوا تو میں سمجھا کہ انڈرلائن کرنے کا پوچھ رہے ہیں ، ابتسامہ
بہرحال نستعلیق کو فیس بک پر دکھانے کے لئے اسکی امیج ہی پوسٹ کرنا ہوگی ، یا اسٹائلش میں مہر نستعلیق اور جمیل نوری میسر ہیں ، مگر وہ انکو ہی نظر آئیں گے جنہوں نے اسٹائلش کا پلگ ان انسٹال کیا ہوگا ۔
 
ام اویس

محفلین
اصل سوال یہ ہے کہ

" ن۔۔۔۔ادان "
یعنی ۔۔۔ " ن " کو لمبا کیسے لکھا جاتا ہے ۔۔۔۔؟
اور
لڑکیاں ۔۔۔ " میں ی"۔ کو کیسے لمبا لکھا جائے گا ۔۔۔؟

ایسا اکثر ۔۔۔ السلام علیکم " بھی لکھا ہوتا ہے جس میں سلام کے س" کو خوب لمبا لکھا ہوتا ہے
 
ام اویس

محفلین
اور یہ

ص۔ْ۔ْْ۔ْ۔ْ۔ْْ۔ْب۔احكُ۔ُُ۔ُ م۔ْ۔ْْ۔ْ۔ْ۔ْْ۔ْعٌ۔ِ۔ِِ۔ِ۔ٌ۔ِ۔ِِ۔ِ۔طُ۔ٌ۔ٌٌ۔ٌُ۔ٌ۔ٌٌ۔ٌر ب۔ٌ۔ٌٌ۔ٌٌٌ۔ٌٌ۔ٌ۔ٌ۔ٌٌ۔ٌٌٌ۔ٌٌ۔ٌڏكُ۔ُُ۔ُر الُ۔ِ۔ِِ۔ِِِ۔ِِ۔ِ۔ُ۔ِ۔ِِ۔ِِِ۔ِِ۔ِ۔رح۔ً۔ًً۔ًًً۔ًً۔ً۔۔ً۔ًً۔ًًً۔ًً۔ً۔م۔ْ۔ْْ۔ْ۔ْ۔ْْ۔ْن
 
یہاں بدل گیا ہے ۔
 
ام اویس

محفلین
السَّ۔۔۔۔۔۔۔لاَمُ عَلَي۔۔ْ۔۔كُم وَرَحْمَةُ وبرکاتہ

سً۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بّحًانٌ الله وِبّحًمدُه
...سً۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بّحًانٌ الله العظٌيّم

اب میں اس طرز تحریر کو بھی یہاں کاپی کرکے دیکھنا چاہتی ہوں ۔
 
ام اویس

محفلین
جی پلس پر بالکل ساتھ ملا ہوا نظر آتا ہے ۔ ڈاٹ الگ الگ نہیں بلکہ سیدھی لائن میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کی شکل میں نظر آتے ہیں ۔
 
فہیم

لائبریرین
اگر تو کی بورڈ میں طویل کی سہولت ہے تو نوٹ پیڈ میں کچھ بھی لکھیں جیسے ن لکھا پھر Alt کے ساتھ - کے بٹن کو دبائیں، جتنی بار بٹن پریس کریں گے ن وتنا ہی طویل ہوجائے گا۔
پھر اسے وہاں سے کاپی کرکے فیس بک پر پیسٹ کیا جاسکتا ہے۔ بلکہ براہِ راست فیس بک میں بھی ایسے لکھا جاسکتا ہے۔

لیکن یہ یاد رہے کہ طویل نوری نستعلیق فونٹ کے ساتھ کام نہیں کرتا۔
 
Top