فیسس بک پر اردو محفل کا صفحہ

وجی

لائبریرین
فیس بوک پر جب تشہیر ہوگی تو ہماری ذریعے ہی ہوگی
اور ہمارے دوستوں کو احبابوں کو اس صفحے کے بارے میں معلومات ملتی رہے گی جب ہم اس صفحے کو اچھی طر ح استعمال کرینگے
دوسری بات کہ ہم منتظمین کی مدد کرسکتے ہیں وہ اس طرح کہ جو ہمارے دوستوں میں سے اس صفحے پر آئے تو اسکے بارے میں ہمیں بھی معلوم ہوگا
اور ہم انکی طبیعت سے منتظمین کو آگاہ کرسکتے ہیں
 
Top