فیسبک پر نظر آنے والی خواتین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ہمارے جتنے بھی دوست اور رشتہ دار لڑکیاں ہے ۔جو فیس بک یوز کرتی ہے۔اپنی آئی۔ڈی مردو ں کے نام سے یوز کرتی ہے۔ تاکہ مختلف قسم کے میسیجز سے واسطہ نہ پڑھے۔:blowkiss::beauty::disdain::laugh1::laugh1::laugh1:
یعنی آپ علی الاعلان اپنے خاندان اور حلقہ احباب کو کرپٹ قرار دے رہے ہیں!
 
ہمارے گھر سب لوگ ہی کسی نہ کسی طرح مصروف ہوتے ہیں.
ہم تین بھائی اجتماعی قربانی کے انتظامات میں ہوتے ہیں. اور شام کو ہی گھر آتے ہیں.
چھوٹا بھائی ابو کے ساتھ گھر پر ہوتا ہے. اور وہ گوشت گھر آ جانے پر اس گوشت کی تین حصوں میں تقسیم کرتے ہیں.
مسز اور بھابھیاں گھر والے حصے میں سے مختلف اقسام کا گوشت الگ کرتی ہیں. مثلا بونگ، پلاؤ، قیمہ وغیرہ.
امی رشتہ داروں اور محلے داروں کے حصے کے پیکٹس تیار کرتی ہیں.
اس کے علاوہ کھانے پکانے کا کام بھی میچوئل انڈرسٹینڈنگ سے ہوتا ہے.
اور بچے سارے محلے کی قربانیاں بھگتا کر گھر آتے ہیں.
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
اللہ ہی جانے کہ پانچ چھوٹے بھائیوں میں سے ہر سال کون کون یہ کام کرتا ہے۔ رات کو والدہ صاحبہ کو سلام کرنے اور چھوٹی بھابھیوں بھتیجوں بھتیجیوں کو عیدی دینے جاؤں گا تو کچھ علم ہوگا کہ "قربانی" ہوئی ہے "میری" :)
عیدی کا ریٹ کیا ہوتا ہے وارث بھائی :)

امی سے کیا دعا ملتی ہیں؟
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
شگفتہ آپی!! لگتا ہے کہ آپ کا بھی ایف بی آئی ڈی نہیں ہے۔ :)
ہے :)
لیکن مجھے فیس بک پسند نہیں یا یوں کہیے کہ فیس بک کے مزاج سے میری دوستی نہیں ہو سکی۔ البتہ گیمز کچھ پسند ہیں بھتیجا پارٹی کے ساتھ وہاں :) اور فرینڈز لسٹ میں چند ایک ایسے نام ہیں جن کی وجہ سے علم میں اضافہ ہوتا ہے۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ہمارے گھر سب لوگ ہی کسی نہ کسی طرح مصروف ہوتے ہیں.
ہم تین بھائی اجتماعی قربانی کے انتظامات میں ہوتے ہیں. اور شام کو ہی گھر آتے ہیں.
چھوٹا بھائی ابو کے ساتھ گھر پر ہوتا ہے. اور وہ گوشت گھر آ جانے پر اس گوشت کی تین حصوں میں تقسیم کرتے ہیں.
مسز اور بھابھیاں گھر والے حصے میں سے مختلف اقسام کا گوشت الگ کرتی ہیں. مثلا بونگ، پلاؤ، قیمہ وغیرہ.
امی رشتہ داروں اور محلے داروں کے حصے کے پیکٹس تیار کرتی ہیں.
اس کے علاوہ کھانے پکانے کا کام بھی میچوئل انڈرسٹینڈنگ سے ہوتا ہے.
اور بچے سارے محلے کی قربانیاں بھگتا کر گھر آتے ہیں.
عیدی کا ذکر کہیں بھی نہیں۔ :)
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ہمارے بچوں کی عید تو بکرا بیل دیکھ کر ہی ہو جاتی ہے.
کل سے بکرا اور چھترا آیا ہوا ہے اور مائیں بچوں کی فکر سے آزاد ہیں. :)
:)
یہ سب گھر کے بڑے، بہت نا انصاف ہوتے ہیں جو اس عید پر بچوں کی عیدی کے معاملے میں ڈنڈی مار جاتے ہیں، بچارے بچوں کو اپنے حقوق معلوم ہی نہیں۔ :)
 
ہمارے گھر بچوں کو عیدی والی عید سے زیادہ بکرے والی عید کا انتظار ہوتا ہے.
 
ایک جھلک
IMG-20160912-WA0010_zpse3kzlqav.jpg

ماشاء اللہ
 
لاریب مرزا

محفلین
ہمارے جتنے بھی دوست اور رشتہ دار لڑکیاں ہے ۔جو فیس بک یوز کرتی ہے۔اپنی آئی۔ڈی مردو ں کے نام سے یوز کرتی ہے۔ تاکہ مختلف قسم کے میسیجز سے واسطہ نہ پڑھے۔:blowkiss::beauty::disdain::laugh1::laugh1::laugh1:
ہماری بھی کچھ سہیلیاں اپنے اصلی نام سے فیس بک پر نہیں ہیں۔ فیک نام سے آئی ڈی ہے۔ یہ شاید احتیاط کا تقاضا ہے۔ :)
لیکن لڑکوں کے نام سے آئی ڈی بنانا عجیب ہے۔
 
لاریب مرزا

محفلین
ہے :)
لیکن مجھے فیس بک پسند نہیں یا یوں کہیے کہ فیس بک کے مزاج سے میری دوستی نہیں ہو سکی۔ البتہ گیمز کچھ پسند ہیں بھتیجا پارٹی کے ساتھ وہاں :) اور فرینڈز لسٹ میں چند ایک ایسے نام ہیں جن کی وجہ سے علم میں اضافہ ہوتا ہے۔
بہت خوب!! آپ کا پسندیدہ ایپ کونسا ہے؟؟ :)
 
Top