فیری میڈوز-سفرنامہ

جاوید چودھری نے پچھلے تین کالموں میں اپنے ایک حالیہ سفر کا ذکر کیا ہے۔پڑھنے کے لائق ہے
1101578905-1.jpg
1101578905-2.gif
 
کالم تو اچھا ہے، لیکن جاوید چوہدری صاحب اچھا بھلا کالم لکھتے لکھتے اچانک پٹری سے جو اترے تو چائنہ کی سیفٹی پر سوا ر ہوکر صابن کے محلول میں مگ کے اند کچھ زیادہ ہی دیر غوطے کھاتے رہے اور اس غواصی کے نتیجے میں سیفٹی اور بلیڈ کے درمیان چپکے ہوئے بالوں میں اپنے ساتھ ساتھ اپنے قارئین کوبھی گھسیٹتے پھرے۔۔کیا جمالیاتی حس ہے۔:oops: :D
 
اشتیاق علی

لائبریرین
بہت ہی عمدہ کالم لکھا ۔ اور جاوید صاحب نے زیادہ سے زیادہ چیزوں کو اس میں بیان کیا۔ اس کالم کو پڑھنے کے بعد میں اس نتیجے میں پہنچا ہوں کہ دنیا کی حسین ترین وادیاں اور کہیں نہیں بلکہ ہمارے ملک پاکستان میں ہیں۔
اللہ کا اس ملک پر بڑا کرم ہے جو اس طرح کے خوبصورت علاقے پاکستان میں ہیں۔ پاکستان زندہ باد۔
 
کرم بھی ہی لیکن اور کرم کی بھی ضرورت ہے تاکہ ہم جیسے لوگ بلا خوف و خطر ان جگہوں پر جا سکیں۔
 
اشتیاق علی

لائبریرین
جاوید چودہری بہت کمال کا کالم نگار ہے جوکہ لکھتے ہوئے ایک سماں باندھ دیتا ہے مجھے بعض اوقات اس کی اردو لکھتے لکھتے اچانک پنجابی کا مَس (Touch)بہت محظوظ کرتا ہے جیسا کہ مندرجہ بالا کالموں میں آخری کالم میں وہ لکھتا ہے کہ نیلے پرندے نے اڈاری ماری (یعنی اڑان بھری)
 
Top