حسیب نذیر گِل
محفلین
جاوید چودھری نے پچھلے تین کالموں میں اپنے ایک حالیہ سفر کا ذکر کیا ہے۔پڑھنے کے لائق ہے


بشکریہ: روزنامہ ایکسپریس 24 جولائی 2012
آپ کے ہاں اب سحری ہو رہی ہے؟بہت خوب شراکت
سحری میں پریوں کی چراہگاہ دیکھ لی
اب تو نماز فجر ہو چکی ہے یہاںآپ کے ہاں اب سحری ہو رہی ہے؟
ہماری تو ہضم بھی ہوگئی ہے
کرم بھی ہی لیکن اور کرم کی بھی ضرورت ہے تاکہ ہم جیسے لوگ بلا خوف و خطر ان جگہوں پر جا سکیں۔بہت ہی عمدہ کالم لکھا ۔ اور جاوید صاحب نے زیادہ سے زیادہ چیزوں کو اس میں بیان کیا۔ اس کالم کو پڑھنے کے بعد میں اس نتیجے میں پہنچا ہوں کہ دنیا کی حسین ترین وادیاں اور کہیں نہیں بلکہ ہمارے ملک پاکستان میں ہیں۔
اللہ کا اس ملک پر بڑا کرم ہے جو اس طرح کے خوبصورت علاقے پاکستان میں ہیں۔ پاکستان زندہ باد۔
اللہ نے تو کرم کیا ہی ہے ۔ اب حکومت اور عوام مل کر ہی کچھ کریں تو بات بنے۔ کیونکہ ہمت مرداں ، مدد خدا۔کرم بھی ہی لیکن اور کرم کی بھی ضرورت ہے تاکہ ہم جیسے لوگ بلا خوف و خطر ان جگہوں پر جا سکیں۔
سوہنی دھرتی اللہ رکھے قدم قدم آبادجاوید چودھری صاحب نے تو حد ہی کردی ہے۔ اتنی تعریفیں![]()
پتہ نہیں کس کی نظر لگی ہوئی ہےسوہنی دھرتی اللہ رکھے قدم قدم آباد
ہے ہی اتنی سوہنی پیاری