فہیم ملک جوگی کی شعری کاوشیں

فہیم ملک جوگی نے 'آپ کی شاعری (پابندِ بحور شاعری)' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اکتوبر 31, 2016

  1. فہیم ملک جوگی

    فہیم ملک جوگی محفلین

    مراسلے:
    207
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    آوارگی پہ مری الزام یوں مت لگا . . . .
    ہوتا نہ گمراہ تو ملتا کہاں سے خدا . . . .
    (فہیم ملک جوگی)
     
  2. فہیم ملک جوگی

    فہیم ملک جوگی محفلین

    مراسلے:
    207
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    شِدتِ شرم سے شرمائی جُھکی آنکھ اُس کی ۔ ۔
    پھرسے پلکوں کو اُٹھایا ہے ۔ خدا خیر کرے ۔ ۔
    (فہیم ملک جوگی)
     
  3. فہیم ملک جوگی

    فہیم ملک جوگی محفلین

    مراسلے:
    207
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    اس وحشی و آوارہ کو ملا ہے لقب یاروں سے ۔ ۔ ۔ ۔
    دیکھو حُلیئہ جوگی تو دہشت گرد سے دِکھتے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔
    (فہیم ملک جوگی )
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  4. فہیم ملک جوگی

    فہیم ملک جوگی محفلین

    مراسلے:
    207
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    پُر لطف تماشا دیکھیں اہلِ تماشائی ۔ ۔
    تو مجنوں کو وحشت میں اچھا خاصا دیکھیں ۔
    (فہیم ملک جوگی)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. فہیم ملک جوگی

    فہیم ملک جوگی محفلین

    مراسلے:
    207
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    خموشی میں جو ہے رُوداد کوئی ۔ ۔ ۔ ۔
    نہیں سنتا ہے یہ فریاد کوئی۔ ۔ ۔ ۔
    (فہیم ملک جوگی)
     
  6. فہیم ملک جوگی

    فہیم ملک جوگی محفلین

    مراسلے:
    207
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    ترے درد کی خوشبو بکھری ۔ ۔ ۔ ۔
    تو رنگ چڑھا ویرانوں پہ ۔ ۔ ۔ ۔
    (فہیم ملک جوگی)
     
  7. فہیم ملک جوگی

    فہیم ملک جوگی محفلین

    مراسلے:
    207
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    درد کی آبرؤ شام رکھ لیتی ہے . . . .
    اور باقی تو سبھی پہر ہنستے ہیں . . . .
    (فہیم ملک جوگی)
     
  8. فہیم ملک جوگی

    فہیم ملک جوگی محفلین

    مراسلے:
    207
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    غم کا تو ایک ہی نقطہ ہے ۔ ۔ ۔ ۔
    یہ کہ اندر بہت دُکھتا ہے ۔ ۔ ۔۔
    (فہیم ملک جوگی)
     
  9. فہیم ملک جوگی

    فہیم ملک جوگی محفلین

    مراسلے:
    207
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    جان سکتے نہیں ہم عشق ہے کیا؟ . .
    جان ہی لیں تو یہ جاں جائے گی . .
    (فہیم ملک جوگی)
     
  10. فہیم ملک جوگی

    فہیم ملک جوگی محفلین

    مراسلے:
    207
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    بُجھ گئی گرشمع یہ اپنا مقدر ہی سہی ۔
    دل تو ہے پُر نور دردِ عشق کی تنویر سے ۔
    (فہیم ملک جوگی)
     
  11. فہیم ملک جوگی

    فہیم ملک جوگی محفلین

    مراسلے:
    207
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    مار کے، لفظوں نے پیا سارا لہو ۔
    گویا کہ قاتل ہوں سُخنور نہیں ۔
    (فہیم ملک جوگی )
     
  12. فہیم ملک جوگی

    فہیم ملک جوگی محفلین

    مراسلے:
    207
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    رسمِ دوستی نبھاتی رہو شامِ درد ۔ ۔ ۔ ۔
    میں ترے حُسن کا دیوانہ ہو رہا ہوں ۔ ۔ ۔ ۔

    (فہیم ملک جوگی)
     
  13. فہیم ملک جوگی

    فہیم ملک جوگی محفلین

    مراسلے:
    207
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    چُھو کر جو شام کو آتے ہیں یہ مست جھونکے۔
    حالت بھی رقصِ بسمل سی ہوتی ہے ہماری۔

    (فہیم ملک جوگی )
     
  14. فہیم ملک جوگی

    فہیم ملک جوگی محفلین

    مراسلے:
    207
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    یہ رنگِ شام میں جو سجاوٹ ہے ۔
    لہوِ جگر کی اس میں ملاوٹ ہے۔
    (فہیم ملک جوگی)
     
  15. فہیم ملک جوگی

    فہیم ملک جوگی محفلین

    مراسلے:
    207
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    ہائے کیا غضب ڈھائے تیرا دُرِ بلاق . . . .
    حُسنِ بیاں میں بھی اس نے حشر برپا کی . . . .
    (فہیم ملک جوگی)
     
  16. فہیم ملک جوگی

    فہیم ملک جوگی محفلین

    مراسلے:
    207
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    دین و دھرم کی نہ دیر و حرم کی بات کر۔
    واعظامیں گر ہوں کافر تو صنم کی بات کر۔

    ہے شعور و عقل سے بھرا تُو ، ہم ہیں بے شعور۔
    تجھ میں گر نہیں جنوں,عشق و شرم کی بات کر۔
    (فہیم ملک جوگی)
     
  17. فہیم ملک جوگی

    فہیم ملک جوگی محفلین

    مراسلے:
    207
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    خامشی کی چیخ سے دل کے پھٹے چھالے ہیں۔
    درد میں جو ہنستے ہیں بڑ ے جگر والے ہیں۔

    یوں تو ہر اک غم رگِ جاں میں ہے پلتا ملک۔
    پھٹ جو کلیجے لگے داغ وہی کالے ہیں۔
    (فہیم ملک جوگی)
     
  18. فہیم ملک جوگی

    فہیم ملک جوگی محفلین

    مراسلے:
    207
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    آسماں میں یہ تارے جتنے ہیں۔
    دل جگر کے تو چھالے اتنے ہیں۔

    مصلحت کے شیدائی ہوں جہاں۔
    اُٹھتے سب وہی سے ہی فتنے ہیں۔

    گرغم ایک ہو تو بتا بھی دیں ۔
    اب کیا بتائیں کہ کتنے ہیں ۔
    (فہیم ملک جوگی)
     
  19. فہیم ملک جوگی

    فہیم ملک جوگی محفلین

    مراسلے:
    207
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    اب تو شفاِ مرض تری حسیں آنکھوں کا جام ۔ ۔ ۔ ۔
    لکھا یہ نسخئہ طبیب میں صبح دوپہر شام ۔ ۔ ۔ ۔

    (فہیم ملک جوگی)
     
  20. فیضان قیصر

    فیضان قیصر محفلین

    مراسلے:
    327
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    فہیم بھائی آپ کے بیشتر اشعار اچھے اور پر لطف ہیں۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر