گرافکس فوٹو شاپ - تعارف کلاس 1

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
اس کی پہلی پوسٹ میں تصاویر دکھائی نہیں دے رہیں،
سعود بھائی، کیا یہ تصاویر ڈیٹا میں موجود ہیں؟
 

سید فصیح احمد

لائبریرین
اس کی پہلی پوسٹ میں تصاویر دکھائی نہیں دے رہیں،
سعود بھائی، کیا یہ تصاویر ڈیٹا میں موجود ہیں؟
آپی میں اس کا آسان اور دیسی طریقہ تصاویر سے لگاؤں گا ۔۔ چلیں پہلی قسط کے واسطے پوری کوشش کرتا ہوں عمرہ کے سفر سے پہلے رکھ جاؤں!!
 
اس کی پہلی پوسٹ میں تصاویر دکھائی نہیں دے رہیں،
سعود بھائی، کیا یہ تصاویر ڈیٹا میں موجود ہیں؟
وہ تصاویر غالباً امیج شیک نامی سروس پر ہوسٹ کی گئی تھیں جو کہ اب دستیاب نہیں اور نہ ہی انٹرنیٹ آرکائیو میں ان کا سراغ موجود ہے۔ اگر برادرم ابوشامل کے پاس ان کا بیک اپ موجود ہو تو مراسلے میں تبدیلی کی جا سکتی ہے۔ :) :) :)
 
Top