تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 6: خوردونوش

زیک

مسافر
پچھلے ہفتے کا کھیل ابھی اتوار تک جاری ہے کہ وہ کچھ لیٹ‌ ہو گیا تھا مگر سوچا کہ اگلا وقت پر شروع کیا جائے۔

آپ کی اپنی فوٹوگرافی کے اس کھیل کا اب چھٹا ہفتہ ہے۔ اس کے قوانین ضرور پڑھیں۔

چھٹا ہفتہ: مئ 30 تا جون جون 5
تھیم: خوردونوش یعنی کھانا پینا
 

ماوراء

محفلین


shamikabarf2.jpg

 

قیصرانی

لائبریرین
کھیل میں تاخیر سے شرکت کے لئے معذرت، مگر میرا حصہ یہ رہا، اگرچہ آؤٹ آف ڈیٹ ہو چکا ہوگا :(

090620082278.jpg
 

سارا

محفلین
میں نہیں میرا بڑا بھائی۔۔اگر اس کو کچھ اچھا نہ لگے تو وہ فوراً ہوٹل کا رخ کرتا ہے اسے وہاں جانے سے روکنے کے لیے ہم گھر میں ہی بندوبست کر لیتے ہیں (یہ اور بات کہ وہ پھر بھی جانے سے باز نہیں آتا:rolleyes:)
 

ماوراء

محفلین
سارا، یہ سب سے پہلی ڈش میں کیا ہے؟ مجھے تو قیمہ آلو لگ رہا ہے۔ میں نے کل بھی یہ دیکھ کر امی کو کہا کہ قیمہ آلو بنائیں۔۔ لیکن امی اس وقت کچھ اور بنا رہی تھیں۔
ابھی پھر کہا ہے۔:grin:
 

سارا

محفلین
بالکل ٹھیک پہچانا وہ آلو قیمہ ہی ہے۔۔۔خود بنا لو نا اتنا ٹائم نہیں لگتا ہے اور اتنی محنت بھی نہیں کرنی پڑتی۔۔;-)
 

خرم

محفلین
افوہ۔ ابھی کل بکرے کی ران روسٹ کی تھی اور اب جب سب ہضم کرچکے ہیں تو اس دھاگہ پر نظر پڑی ہے۔ :mad:
 

سارا

محفلین
ضروری نہیں کہ بکرے کی روسٹ کی ہوئی ران ہی لگائیں کچھ بھی اور لگا لیں۔۔نہیں تو پھر انتظار کریں دوبارہ بکرے کی ران روسٹ ہونے تک۔۔:rolleyes:
 

خرم

محفلین
سری پائے تو یہاں امریکہ میں بنانے مشکل ہوتے ہیں اور یہ والی ہی حقیقتاً دوسری ران تھی۔ چلیں اب کچھ اور ڈھونڈتے ہیں اس دھاگہ کی شکم پروری کے لئے۔
 
Top