تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 5: قدرت

زیک

مسافر
آپ کی اپنی فوٹوگرافی کے اس کھیل کا اب پانچواں ہفتہ ہے۔ اس کے قوانین ضرور پڑھیں۔

پانچواں ہفتہ: مئ 23 تا جون 1
تھیم: قدرت یعنی نیچر
 

ساجداقبال

محفلین
Tears of the sun میں بروس ولس کہتا ہے کہ ”قدرت کب کی افریقہ سے روٹھ چکی ہے“۔۔۔یہی حال پاکستان کا ہے۔ دیکھتے ہیں اگر کہیں‌ قدرت کے نظارے نظر آئے۔ ویسے عام تعریف کے مطابق قدرت ہر چیز میں‌ دکھائی دیتی ہے تو کوئی بھی چیز پوسٹ کر دیں؟ :grin:
 

دوست

محفلین
احباب سے معذرت کے ساتھ کچھ عرصے تک ہم اپنے موبائل سے محروم رہیں گے (چھوٹے بھائی کے پاس رہے گا) جس کی وجہ سے اس کھیل میں شرکت نہیں کرسکتے۔
 

زیک

مسافر
ہلٹن ہیڈ آئیلینڈ

2531789264_6e3ee2c1f9.jpg


2530970521_2957a6ce67.jpg
 

تعبیر

محفلین
یہ کیا یہ تو زیادتی ہے پوسٹ آپ نے یہ ٹاپک کل کیا ہے اور تاریخ پرانی ڈالی ہے جبکہ میں آپ سے کہنے والی تھی کہ اسکی تاریخ ایک ہفتے سے زیادہ کریں کہ ویک ڈیز میں میرے لیے مشکل ہے یہ کرنا :(
 

زیک

مسافر
جانے سے پہلے بھول گیا تھا تو واپس آ کر پوسٹ کی۔

اسی لئے دو دن بڑھائے ہیں‌تاریخ میں۔ مزید بھی بڑھائے جا سکتے ہیں۔
 

ماوراء

محفلین
یہ بھی شاید قدرت میں ہی آتا ہے۔ لیکن یہ تصویر میں نے ویسے ہی آج بنائی تھی، تو پوسٹ کر دی ہے۔ لیکن شاید کوئی اور تصویر بنانے کا وقت مل جائے۔

dsc00521rm8.jpg
 

قیصرانی

لائبریرین
زیک میں کھیل میں شریک ہونے کے لئے تیار ہوں۔ میرے پولینڈ کے ٹرپ والی تصاویر کو ایکسیپشن دے سکتے ہیں ان دو نئے تصاویر کے کھیل والے دھاگوں کے لئے؟ اسی بہانے تصاویر بھی لگ جائیں گی کچھ نہ کچھ۔ ابھی میں لیپ ٹاپ پر ہی ہوں جہاں ٹرپ کی ساری تصاویر ہیں
 

تعبیر

محفلین
جی بالکل کہ اس کھیل کا مقصد بھی یہی ہے کہ خود کی فوٹوگرافی ہو :)

دیکھنے سے ہی لگ رہا ہے کہ یہ کوئی اناڑی ہی ہوگا جو کہ میں ہوں ;)

اسکی اسٹوری کافی دلچسپ بھی ہے
 

زونی

محفلین
جی بالکل کہ اس کھیل کا مقصد بھی یہی ہے کہ خود کی فوٹوگرافی ہو :)

دیکھنے سے ہی لگ رہا ہے کہ یہ کوئی اناڑی ہی ہوگا جو کہ میں ہوں ;)

اسکی اسٹوری کافی دلچسپ بھی ہے



ارے نہیں ، ایسے ہی نیچرل موڈ میں ہی اچھی لگ رہی ھے، سٹوری کچھ کچھ میں سمجھ گئی ہوں ، بقیہ آپ بتا دیں:grin:
 

تعبیر

محفلین
کچھ کچھ بتائیں تو میں پھر آگے کی اسٹوری بڑھاؤں :grin:

ویسے آپ کافی ذہین نہیں ہو گئیں کہ ہر بات کچھ کچھ سمجھنے لگی ہیں ;) جیسے ابھی ایک تھریڈ تھا۔

زیک نا ہمیں نکال باہر کرینگے ابھی :) اس ٹاپک سے
 

زونی

محفلین
کچھ کچھ بتائیں تو میں پھر آگے کی اسٹوری بڑھاؤں :grin:

ویسے آپ کافی ذہین نہیں ہو گئیں کہ ہر بات کچھ کچھ سمجھنے لگی ہیں ;) جیسے ابھی ایک تھریڈ تھا۔

زیک نا ہمیں نکال باہر کرینگے ابھی :) اس ٹاپک سے





کچھ کچھ یہ کہ ان پرندوں کو بڑی پلاننگ سے لالچ دے کر بلایا گیا ھے :grin::grin: بس یہی سمجھ آ رہا ھے ،،،،
اب میں تو چلی ، اس سے پہلے کہ جادوگر مجھے غائب کروا دے:grin:
 

ماوراء

محفلین
مجھے وقت نہیں ملا اور نہ ہی دو دن ملنا ہے۔ اصل تصویر میں اب پوسٹ کر رہی ہوں، لیکن پچھلے ہفتے لی تھیں۔

dsc00429az2.jpg


dsc00423tz3.jpg


dsc00431fk5.jpg
 

ماوراء

محفلین
تعبیر، یہ کوے ہیں کیا؟؟

ہماری طرف کالے کوے نہیں ہوتے، یا پھر ہوتے ہوں گے، لیکن بہت کم۔ کافی عرصہ پہلے ایک دن ہمیں نظر آیا، ہم اتنے خوش ہوئے کہ پاکستان کا کوا آ گیا ہے۔:grin:
 

تعبیر

محفلین
ماوراء آپکا ڈریم لینڈ تو کافی خوبصورت ہے ;)

جی یہ کوے ہی ہیں اور انکی سائز اتنی بڑی ہوتی ہے اور یہ پاکستان کے کووں سے بہت عجیب ہوتے ہیں حرکات اور عادات سے ۔
آپکی طرف کس رنگ کے کوے ہوتے ہیں :confused:

یہ میرا شکریے کا بٹن کیوں نہیں دب رہا اور موڈ کا آپشن کہاں ہے وہ بھی نہیں مل رہا :confused: :confused: :confused:
 

ماوراء

محفلین


تعبیر، ابھی خوبصورتی تو میں نے Capture ہی نہیں کی۔ یہ صرف اپنے علاقے کی بناتی رہتی ہوں۔ ورنہ ڈریم لینڈ بہت بڑا ہے۔;)

ہاہاہا۔۔ عجیب حرکات و عادات۔۔اب جہاں رہیں گے، وہیں کی عادات اپنائیں گے نہ۔;)
ہمارے ہاں سفید رنگ کے ہوتے ہیں۔ شروع میں تو مجھے پتہ ہی نہ چلا کہ یہ کوے ہیں۔ ان کی کائیں کائیں سے پتہ چلا اور پھر بتایا بھی کسی نے۔

شکریہ کا اور موڈ کا بٹن تو میری طرف تو کام کر رہا ہے۔ آپ نے کوئی گڑ بڑ کی ہو گی۔
 
Top