تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 4: کھیل کود

زیک

مسافر
آپ کی اپنی فوٹوگرافی کے اس کھیل کا اب چوتھا ہفتہ ہے۔ اس کے قوانین ضرور پڑھیں۔

چوتھا ہفتہ: مئ 16 تا 22
تھیم: کھیل کود
 

زیک

مسافر
شکل آنی تو ضروری نہیں۔ کسی بھی کھلونے، کھیل کے سامان، یا کھیلنے کودنے سے متعلق کسی آیئڈیا کی تصویر ہو سکتی ہے۔
 

زیک

مسافر
2506493086_360ac774ce.jpg


2431596353_225416819c.jpg


2432414954_f60aa4cdec.jpg
 

ماوراء

محفلین
یہ کھیل کم اور کود زیادہ رہے تھے، میرے کیمرے میں مشکل سے ہی آ رہے تھے، اس لیے ان کو اکھٹا کر کے تصویر بنانی پڑی۔

dsc00503xn5.jpg


dsc00501yp5.jpg


dsc00502qf4.jpg
 

ساجداقبال

محفلین
میں‌ نے پچھلے ہفتے سے چھٹی نہیں‌کی، ٹائم ہی نہیں ملا۔ :(
آج شفاء‌ ہسپتال جاؤنگا، وہاں دیکھوں‌ گا شاید ڈاکٹر میریضوں کی صحت سے کھیل رہے ہوں‌یا دماغی امراض‌ کے وارڈ میں مریض‌ بیڈ پر کود رہے ہوں۔ :grin:
 

ساجداقبال

محفلین
ماوراء، اس کلب کانام ہی لکھ دینا تھا۔ میں فی الحال اسکے لئے ”بچہ جمبہورا یونائیٹڈ“ کا نام دونگا۔ :)
 

ماوراء

محفلین
ساجد، یہ ہمارے علاقے کے سکول کا گراؤنڈ ہے۔ادھر ہی یہ بچوں کی دو ٹیمز آئیں ہوئی تھیں۔ جو آپ نے نام دیا ہے، وہی دے لیتے ہیں۔:grin:
 

قیصرانی

لائبریرین
میری کافی ساری تصاویر جو پولینڈ کے ٹرپ پر مشتمل ہیں لیپ ٹاپ پر ہیں اور لیپ ٹاپ فی الوقت کہیں پڑا ہوا ہے۔ جونہی ملا، اس کھیل میں شریک ہو جاؤں گا
 

فہیم

لائبریرین
میری کافی ساری تصاویر جو پولینڈ کے ٹرپ پر مشتمل ہیں لیپ ٹاپ پر ہیں اور لیپ ٹاپ فی الوقت کہیں پڑا ہوا ہے۔ جونہی ملا، اس کھیل میں شریک ہو جاؤں گا


یعنی آپ کو یہی نہیں معلوم کہ آپ کا لیپ ٹاپ کہاں ہے:eek:

لیپ ٹاپ نہ ہوا ٹائی پن ہوگئی:rolleyes:
 

پپو

محفلین
2519943987_3e7303f8c2_o.jpg

2519943991_22f2dcc0f5_o.jpg

2519943993_398ca40331_o.jpg

2519943995_5032b080a6_o.jpg

جی یہ ہیں ہمارے کھیل میں‌مصروف بچے اس سے پہلے کہ آپ پوچھیں یہ موصوف کون ہیں میں خود ہی بتا دوں میں جس ہسپتال میں ہوں یہ وہاں کے انچارج ڈاکٹر اور لیڈی ڈاکٹر کے اکلوتے جانشین ہیں
 
Top