تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 3: سرخ

سیدہ شگفتہ

لائبریرین

rleueu.jpg



یہ لیں مجھے بھی سرخ نمونہ مل گیا ، یہ راستے میں کسی جگہ نہیں معلوم کس کی گاڑی ہو گی :) کہیں ان صاحب یا صاحبہ کو معلوم نہ ہوجائے کہ میں ان کی فوکسی کی شان میں گستاخی فرمائی ۔ ۔ ۔ :)
 
Top