تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 3: سرخ

زیک

مسافر
آپ کی اپنی فوٹوگرافی کے اس کھیل کا اب تیسرا ہفتہ ہے۔ اس کے قوانین ضرور پڑھیں۔

تیسرا ہفتہ: مئ 8 تا 15
تھیم: سرخ
 

زیک

مسافر
کچھ بھی سرخ رنگ کا ہو۔ میں نے تو اپنی مشہورِ زمانہ شرٹ کی تصویر لی ہے۔
 

دوست

محفلین
dsc00001ws4.jpg

dsc00002nb2.jpg

فی الحال یہ ہی سرخ‌ مل سکے۔ دو چھتیں جو پیپلز کالونی جاتے ہوئے ایک چائینیز ریسٹورنٹ‌ کی عمارت میں‌ ہیں۔
 

ماوراء

محفلین
پپو بھائی، کیا آپ نے "سرخ" پر تصویریں بنانے کے لیے ان کو زبردستی تو یہاں نہیں بٹھایا تھا؟:p
 

دوست

محفلین
واہ ۔۔۔ یہ اچھا استعمال ہے سرخ رنگ کا۔:grin:
اللہ ان کے نصیب اچھے کرے۔
 

تعبیر

محفلین
پپو بھائی آپ نے تو مرچوں کا ذکر کیا تھا ;)

ماشاءاللہ اللہ انکے نصیب اچھے کرے ۔

ہاں ماوراء دوسرے نمبر والی تصویر میں تو آثار کچھ ایسے ہی لگ رہے ہیں :grin:
 

پپو

محفلین
پپو بھائی، کیا آپ نے "سرخ" پر تصویریں بنانے کے لیے ان کو زبردستی تو یہاں نہیں بٹھایا تھا؟:p
نہیں‌ ایسا بالکل نہیں تصاویر خود بتا رہی ہیں وہ کتنے مزہ میں ہیں ہاں البتہ مسسز کو یہ بتا نا پڑا کہ ایک بھائی صاحب نے ہمیں اپنی شرٹس دیکھانے کے لیے یہ موضوع دیا ہے اب بچوں کو جلدی سے سرخ پہناوے دے دے
میری زیک بھائی سے التجا ہے اس کو تعمیری بنا نے کے لیے میری تجویز پر غور کریں اس کو مسائل اور کلچر کو اجاگر کرنے کے لئے استعمال کریں ورنہ ہم تو آپ کے ساتھ ہیں ہی
 

پپو

محفلین
تعبیر، دوسری میں اچھے بھی لگ رہے ہیں۔:grin:
اب پپو آ کر بتائیں کہ یہ آئیڈیا کس کا تھا۔
آئیڈیا کچھ نہیں تھا بڑے بیٹے نے سرخ شرٹ پہن رکھی تھی اور مسسز نے واشنگ مشین لگا رکھی تھی قریب ہی سرخ ٹب اور بالٹی پڑ ی تھی بس ہمارے دماغ کام کر گیا
 

ماوراء

محفلین
نہیں‌ ایسا بالکل نہیں تصاویر خود بتا رہی ہیں وہ کتنے مزہ میں ہیں ہاں البتہ مسسز کو یہ بتا نا پڑا کہ ایک بھائی صاحب نے ہمیں اپنی شرٹس دیکھانے کے لیے یہ موضوع دیا ہے اب بچوں کو جلدی سے سرخ پہناوے دے دے

چلیں، اسی بہانے آپ کے بچے بھی دیکھ لیے۔:grin:
 

ساجداقبال

محفلین
خوشحالگڑھ پل، کوہاٹ

Picture002.jpg
دریائے سندھ پر ایک سو سال سے ایستادہ خوشحالگڑھ پل۔ ہمارا پنجاب سے ملنے کا شارٹ کٹ۔ دوسری صورت میں‌ ہمیں‌نوشہرہ یا ڈی آئی خان کے لمبے چکر کاٹنے پڑیں۔اوپر والا حصہ ریلوے ٹریک ہے۔ آل پوسٹرز پر پرانے زمانے کے پل کا ایک پوسٹر
اب مجھے یہ نہیں‌ معلوم کہ یہ واقعی سرخ ‌پل ہے۔:rolleyes: اور ڈیڈ لائن کی آمد کیوجہ سے یہ پرانی تصویر پوسٹ کرنی پڑی۔
 

ماوراء

محفلین
تفسیر بھائی، شاید نہیں یقیناً ۔۔ کل مرچوں کی اچھی بھلی شامت آئی ہوئی تھی۔ امی کہہ رہی تھیں کہ دیکھو میری بچی کو کیا مصیبتیں پڑی ہوئی ہیں۔:d

تیزی سے مراد اگر کڑوی ہے تو شملہ مرچیں تو تیز نہیں ہوتیں۔ ہاں دوسری مرچ ذرا ہوتی ہیں۔
 
Top