تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 25: بہار

زیک

مسافر
اس کھیل کو پھر زندہ کیا جا رہا ہے۔

آپ کی اپنی فوٹوگرافی کے اس کھیل کی یہ پچیسویں قسط ہے۔ اس کے قوانین ضرور پڑھیں۔ اہم‌ترین اصول یہی ہے کہ تصویر آپ نے خود کھینچی ہو۔

موضوع: بہار
تاریخ: اپریل 7 تا 20

اس بار ہم ہر ہفتے کی بجائے ہر دو ہفتے نیا تھیم پیش کریں گے۔
 

زلفی شاہ

لائبریرین
532139_407345139278588_100000093168236_1604908_761189885_n.jpg

سالا تینگی ، ملیشیا کا خوبصورت ریلوے اسٹیشن
 

مقدس

لائبریرین
اور یہ دو تصویریں میں نے کل کھینچیں تھیں۔۔ میں نے اوپر ونڈو سے جھانک کر دیکھا تو مجھے کچھ پھول نظر آئے اپنے بیک گارڈن میں تو میں نے جلدی سے سارے کام چھوڑے اور یہ پکس لیں۔۔ ایسا کرنے پر تھوڑی سی ڈانٹ بھی پڑی پر اس کی تو میں عادی ہوں ۔۔۔

muqaddasrose.jpg
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
اس کھیل کو پھر زندہ کیا جا رہا ہے۔

آپ کی اپنی فوٹوگرافی کے اس کھیل کی یہ پچیسویں قسط ہے۔ اس کے قوانین ضرور پڑھیں۔ اہم‌ترین اصول یہی ہے کہ تصویر آپ نے خود کھینچی ہو۔

موضوع: بہار
تاریخ: اپریل 7 تا 20

اس بار ہم ہر ہفتے کی بجائے ہر دو ہفتے نیا تھیم پیش کریں گے۔

20 تک ہے ناں تو ٹھیک ہے میں بھی کچھ شامل کروں گی ۔
 

عثمان

محفلین
شمشاد بھائی کا مطلب غالباً اس مستطیل پتھر کی طرف ہے جو پودے کی جڑ کے قریب ہے۔ :) اس پتھر پر یقیناً اس پودے کی تفصیل کندہ ہوگی۔
 
Top