تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 14: شام

ماوراء

محفلین
مجھے تو خیال ہی نہیں آیا۔۔۔ہمارے ہاں تو آجکل سورج ہی نہیں نکل رہا۔ صبح کب ہوتی ہے، اور شام کب۔۔ پتہ ہی نہیں چلتا۔ برف باری بھی مسلسل ہو رہی ہے۔ اس لیے اس بار پرانی تصویر چلے گی۔ بہت زیادہ پرانی تو نہیں ہیں۔ دسمبر میں لی تھیں۔

dsc01161yu5.jpg


dsc01162it1.jpg
 

زینب

محفلین
زکریّا! میرے خیال میں آپ اپنی کھینچی ہوئی تصویر سے آغاز کریں۔ تب تک میں‌بھی کوئی تصویر کھینچنے یا پرانی کھینچی ہوئی تصویر ڈھونڈنے کی کوشش کرتا ہوں۔

اور ہاں زینب نے بھی 'کھینچی' ہی ہے۔۔۔ یہ الگ بات ہے کہ کسی ویب سائٹ سے کھینچ تان کر یہاں لے آئی ہیں ;)


ہاہاہا فاتح بھائی آپ نے بھی گلف نیوز کا سہارا لیا نا۔۔۔۔۔۔۔:rollingonthefloor:
 

ساجداقبال

محفلین
میں دمشق والے شام کی لگا دوں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟‌:grin:
مجھے نہیں پتہ تھا کہ دوبارہ یہ سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ میرا کیمرہ گاؤں میں ہے، جیسے ہی ملتا ہے ڈالتا ہے اپنا حصہ۔
 

تعبیر

محفلین
ہماری طرف بھی آجکل سورج ہوتا ہی نہیں ہے اس تھیم کے لیے گرمیاں اچھی تھیں

خیر میں نے بھی جیسےتیسے اپنی موبائل سے کچھ تصویریں لی ہیں۔ جیسی بھی ہیں برداشت کریں

DSCF2862.jpg


DSCF2863.jpg


DSCF2870.jpg
 

ساجداقبال

محفلین
مجھے بھی موبائل پر ہی اکتفا کرنا پڑا۔
f-9_park_evening.jpg

یہ تصاویر اسلام آباد کے فاطمہ جناح پارک میں لی گئی۔ پس منظر میں مرحوم مارگلہ ٹاور کی عمارت ہے۔​
 

زیک

مسافر
ابھی تک 6 لوگوں نے حصہ لیا ہے۔

میں بھی یہیں ہوں لیکن فلحال تصویر بنانے کا موقع نہیں ملا۔۔۔

24 آخری تاریخ ہے۔ جلدی کریں سارا۔

میں بھی بھول گیا تھا۔ شام کو لیتا ہوں تصویر۔

میں نے بھی تصاویر لے لی ہیں،ابھی دل نہیں کررہا ، کل لگادونگا انشاء اللہ

آپکا کل آیا نہیں۔

زیک میرا اگلے عنوان کیلیے مشورہ ہے "آپ کا کچن"۔

ساجد یہ موضوع تو ہو چکا ہے۔
 

ف۔قدوسی

محفلین
ہمارے ہاں رات کو سورج نہیں نکلتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک منٹ پرانی تصویریں دیکھتی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

ف۔قدوسی

محفلین
لیں مل گئ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 2 مہینے پہلے کی تصویر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ چلے گے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
زین بھائی آپ نے بہت اچھی تصویریں لی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

2r62mfq.jpg
 

سارہ خان

محفلین
کل شام کے وقت مجھے بھی تصویریں لینا یاد ا ہی گیا شام کی ۔۔۔ :)
کہیں باہر تو جانا ہوا نہیں ۔۔ بالکونی سے ہی لے لیں تھیں آس پاس کی ۔ ان پر ہی گذارہ کریں ۔۔۔:cool:


pics.1%20%2813%29.jpg


pics.1%20%2815%29.jpg



pics.1%20%2817%29.jpg


pics.1%20%2810%29.jpg
 

فہیم

لائبریرین
میں نے بھی کل رات اپنے گھر کی طرف پارک میں کچھ فوٹو گرافی کی ہے۔
آج گھر جاکر اس کو لگاتا ہوں۔
 

زیک

مسافر
ارادہ تو نئ تصویر لینے کا تھا مگر فلو نے تنگ کر رکھا ہے سو اکتوبر کی راول جھیل کی تصاویر لگا رہا ہوں۔

3307232884_f4b59f3a92.jpg


3307237064_8bd1864f7c.jpg
 
Top