جناب یہ کام مجھے نہیں آتا، ہاں اگر ایڈمن حضرات کوئی لڑی بنا دیں اور اس کا لنک مجھے بتا دیں تو آپ کو یہ ٹیو ٹورئیلز دیکھنے کی زحمت نہیں کرنا پڑے گی۔
آپ سیکھ جائیں گے آہستہ آہستہ ہم بھی جب آئے تھے یہاں بہت غلطیاں کی تھی تابش بھائی نے ایک بار تو میرے سارے مراسلوں کو حذف کردیا تھا پھر ہلکے ہلکے یہاں کے قانون سمجھ لگ گئے لڑی بنانے کی ضرورت نہیں ہے لڑی آپ نے بنالی ہے بس جو بھی پوسٹنگ کرنی ہو فوٹو شاپ کے حوالے سے تو اِس میں ہی کریے
 
برادر عاطف سعد ، آپ کی جتنی ویڈیوز مابدولت نے آپ کے یوٹیوب چینل پر جاکر ملاحظہ کیں ، وہ اردو یا انگریزی زبان میں نہیں بلکہ کسی اور ناقابل فہم بھاشا میں پائیں جس سے مابدولت بے نیل و مرام اپنا سا منہہ لیکر واپس آئے ! :):)
 
مابدولت آپ اسٹیپ کو فولو کرلیں آپ ویڈیو کی زبان کو چھوڑیں
 
Top