فونٹ پہچاننے میں مدد کیجیے

درج ذیل فائل میں نستعلیق فونٹ کون سا استعمال ہوا ہے؟
Pages-from-riyaz-ul-quran-colorful-complete-Page-1.jpg

پہلے مجھے خیال ہوا کہ تاج نستعلیق ہے۔ لیکن وہ اس سے کافی مختلف دکھائی دیتا ہے۔
 
Top