فونٹس کا آسان انتخاب

کبھی کبھی جب ہم کچھ خاص ٹائپ یا ڈیزائن کرتے ہیں تو فونٹ کے انتخاب کے لئے پی سی میں نصب فونٹس میں سے ایک ایک کو دیکھنا پڑتا ہے۔

درج ذیل روابط کے ذریعے یہ کام کچھ آسان ہو جاتا ہے۔

http://wordmark.it/

http://flippingtypical.com/

http://www.typetester.org/

http://font.colorfull.jp/
اور جب ہم کسی خاص کے لیے ڈیزائن کرتے ہیں تو ۔۔۔:p
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
:)

پھر ماہرانہ رائے کے لئے نیرنگ خیال بھائی سے مشورہ کریں۔ :p
یہ تو میں آج دیکھ رہا ہوں کہ مجھ پر کیسے کیسے الزامات لگائے جا چکے ۔۔۔۔ :eek:

وہ تو خود آپ کے مرید ہیں۔۔۔ ۔:laugh:
زبردست انیس بھائی۔۔۔ آپ ہی وہ آدمی ہیں جو حقیقت آشنا ہیں۔۔۔۔ :ROFLMAO:
 

حسیب

محفلین
بشکریہ خرم فاروق
Fonts-Samples-Urdu_zpsf8939ca6.gif

Fonts-Samples-page-one_zps16b288f4.gif

Fonts-Samples-Page-two_zps7fe60f67.gif
 
Top