فوری جواب اب کلک کے بغیر استعمال کریں!

نبیل

تکنیکی معاون
السلام علیکم،

کچھ دوست اس بات کی شکایت کرتے رہے ہیں کہ فوری جواب کی سہولت کا استعمال کرنے سے قبل کسی ایک پیغام پر متعلقہ آئکون کو کلک کرنا پڑتا ہے جو کہ ان دوستوں کے نزدیک غیر ضروری ہے۔ میں نے اس کی سیٹنگ بدل دی ہے اور اب فوری جواب کی سہولت فوری طور پر استعمال کی جا سکے گی۔ :)

والسلام
 
بہت بہت شکریہ نیبل بھائی واقع اس سے بہت آسانی ہورہی ہے ۔
ویسے بھی نئے بندے کو سمجھنے میں تھوڑی سے مشکل ہورہی تھی ۔ میرا خیال ہے کہ اب انشاءاللہ عزوجل نہیں ہوگئ۔
 

شمشاد

لائبریرین
خان صاحب آپ نے پیغام رومن اردو میں لکھا ہے۔
اگر اردو لکھنے میں کوئی مشکل پیش آ رہی ہے تو بتائیں۔
 

دوست

محفلین
پیغام زیادہ ہوں تو براہ راست جواب پر جانے کے لیے بٹن اب بھی تیر بہدف نسخہ ہے۔:)
 
Top