زیرک
محفلین
عبداللہ محمد اب تو آپ خود کو عبداللہ محمد ہزاروی کہہ سکتے ہیں۔ میری طرف سے مبارکباد قبول کریں۔
ما شاءاللہ۔ جناب عبداللہ محمد صاحب! دس ہزار پیادوں کی سپہ سالاری کا منصب سنبھالنے پر ہم آپ کو دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں۔
امید ہے کہ آپ یونہی دن دوگنی اور رات چوگنی ترقی کرتے رہیں گے۔
بہت مبارک ہو عبداللہ بھائی۔
بہت مبارک ہو عبد اللہ بھائی۔
بہت بہت مبارک ہو عبداللہ محمد بھائی
یاز کی پتا نہیں کیا ناراضگی ہو گئی ہے محفل سے۔
عبداللہ محمد اب تو آپ خود کو عبداللہ محمد ہزاروی کہہ سکتے ہیں۔ میری طرف سے مبارکباد قبول کریں۔
ایک کنفیشنز کی لڑی الگ سے ہونی تو چاہیے تھی مگر کیا کریں پڑھنے والے تاب نہیں لا پاتے تبھی تو لڑی بن کے بگڑ وغیرہ گئی۔۔۔ چلیں ایسا کریں اس لڑی کا عنوان بدل کر کھیلوں کا نشئی وغیرہ رکھ دیں۔مجھے فورم کا نہیں بلکہ کھیلوں کا نشہ ہو گیا ہے۔
چموٹاآج تک وہی ہے یا اتنے سالوں میں نت نئے چموٹے ٹرائی کرتے رہے؟چموٹا پکڑے کسی شادی میں گھس کر ٹھنڈی جگتوں کے ذریعے "تھکے" نال لوگوں کو ہنسا رہا ہوں۔