فورم کا نشہ ہو گیا ہے

ما شاءاللہ۔ جناب عبداللہ محمد صاحب! دس ہزار پیادوں کی سپہ سالاری کا منصب سنبھالنے پر ہم آپ کو دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں۔
امید ہے کہ آپ یونہی دن دوگنی اور رات چوگنی ترقی کرتے رہیں گے۔

بہت شکریہ عدنان بھائی خوش رہیے

بہت مبارک ہو عبداللہ بھائی۔

شکریہ نقیبی صاحب :)

بہت مبارک ہو عبد اللہ بھائی۔


پھر سے تشکر صاحب



تشکر
:)
یاز کی پتا نہیں کیا ناراضگی ہو گئی ہے محفل سے۔

اوہنوں تبدیلی لڑ گئی لگدا

عبداللہ محمد اب تو آپ خود کو عبداللہ محمد ہزاروی کہہ سکتے ہیں۔ میری طرف سے مبارکباد قبول کریں۔

جی جی وہی تو
شکریہ وغیرہ :)
 
Top