میرے ہزار مراسلے آپ کو کیسے لگے؟ ایک سے زیادہ رائے بھی دے سکتے ہیں۔


  • Total voters
    24

عمراعظم

محفلین
سرکارِ دو عالم کو بناتا ہے وہ ساقی
جس شخص کو بس کوثر و زمزم کا نشہ ہے
:a2: :aadab: :pbuh:
بہت خوب سرسری صاحب۔لاجواب کلام۔۔۔۔۔ اللہ آ پ کو اسی طرح لکھنے کی توفیق اور فرصت عطا فرماتا رہے۔ (آمین)
 
سرکارِ دو عالم کو بناتا ہے وہ ساقی
جس شخص کو بس کوثر و زمزم کا نشہ ہے
:a2: :aadab: :pbuh:
بہت خوب سرسری صاحب۔لاجواب کلام۔۔۔ ۔۔ اللہ آ پ کو اسی طرح لکھنے کی توفیق اور فرصت عطا فرماتا رہے۔ (آمین)
جزاکم اللہ خیرا۔ آمین!
 
Top