خرم شہزاد خرم
لائبریرین
یہ تو پرانی تصویریں ہیں آپی جی لیکن ہیں پیاری آپ کی طرح ہی ہی ہی
یہ تو پرانی تصویریں ہیں آپی جی لیکن ہیں پیاری آپ کی طرح ہی ہی ہی
کہاں سے سیکھی ایسی خوبصورت بات ۔ ایک بار پھر بولو ۔۔ منہ سے پھول جھڑو ۔۔ میں گلدستہ ہی بنالوں 
ہاہاہا باجو ۔۔کس کو لکھوں ۔۔ کہیں تو آپ کو ہی لکھ دوں ۔۔۔![]()
میں نے تو کبھی پیار پے شک ہی نہیں کیا ناں
یہ کسی ایسے بندے بندی کے لئے سنبھال رکھو جو شک کرتے ہوں
تو یہ شعر کسی کام بھی آئے ۔میکڈونلڈ والی تو واقعی مزے کی ہے۔ لذت، نفاست، معیار، ذائقہ۔۔۔
اور باجو۔۔۔نظروں والا شعر یاد کر لیا ہے۔
نظروں نے نظروں میں نظروں سے کہا
نظریں نہ ملا نظروں کی قسم نظروں سے نظر لگ جائے گی
اب اس شعر کے لئے بھی کسی کو ڈھونڈنا ہی پڑے گا
اب اسکو بھی کسی پے فٹِ کرنا ہے ۔ بھلے بھینگی ہی کیوں نا ہو نظر 


یہ تم یہاں شعر یاد کرنے آئی ہو؟ کیا امتحان میں یہی آنا ہے؟
آ بھی جائے
امتحان کا کسی کو پتا ہوتا ہے کہ کیا کچھ آنا ہے ۔؟ اچھا ہے ناں تیاری ہی ہوگئی ہے ۔ 
ہاہاہہاہاہاہا![]()
واقعی ایسا ہی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔![]()

تو میں وہاں جاکر سب کچھ الٹا لکھ کر لگاؤں گی ۔
اور پھر کسی نا کوڑا نا پھینکا ۔۔ پھول نہ توڑا ، تصویر نہ بنائی تو میں ڈنڈے کے زور پے سب سے کراؤں گی سزا کے طور پے ۔ کہ ہماری فطرت ہے جس چیز سے منع کیا جائے وہ بندہ ہی کیا جو وہ نا کرے ۔ اور جس چیز کی اجازت دی جائے وہ نہیں
یہ کل ہم مرشد ہسپتال گئے تھے وہاں گاڑی کھڑی کرنے کے بعد اس برڈ پر نظر پڑی اور بے اختیار ہنسی آگئ ۔۔۔ لکھا ہے یہاں گاڑی کھڑی کرنا منع ہے اور ہم نے یہی کھڑی کردی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
![]()
یہ مرشدوں کے ہسپتال میں ہی جاتے ہو۔ کبھی مریدوں کے ہسپتال میں بھی جایا کرو۔
یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ مریدوں کے ہسپتال نہ ہوں۔ ہوں گے اور ضرور ہوں گے۔