فلیش فلیش میں ٹرانسپیرنسی کے ساتھ (پس ِ منظر کے بغیر) تصویر امپورٹ کرنا

شعیب سعید شوبی نے 'فلیش ٹیوٹوریل' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اگست 30, 2007

  1. شعیب سعید شوبی

    شعیب سعید شوبی محفلین

    مراسلے:
    2,065
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    فلیش میں ٹرانسپیرنسی کے ساتھ (پس ِ منظر کے بغیر) تصویر امپورٹ کرنا

    لیجئے ایک نیا اور تازہ ٹیوٹوریل حاضر ہے۔ اس کا حجم (تقریباََ 2.18 میگا بائٹ )ہے، مجھے یقین ہے کہ آپ اسے مکمل اور انشاءاللہ بہت مفید پائیں گے!۔۔۔۔۔اس ٹیوٹوریل میں آپ فلیش میں ٹرانسپیرنسی کے ساتھ تصویر درآمد کرنا سیکھیں گے۔

    ٹرانسپیرنسی کے بغیر سے مُراد یہ ہے کہ آپ اس طریقے کے مطابق جو تصویر فلیش میں امپورٹ کرینگے اس کا پسِ منظر یا Background دکھائی نہیں دیگا۔ اس طرح آپ درآمد شدہ تصویر کو فلیش میں اپنی مرضی کے بیک گراؤنڈ میں رکھ سکیں گے۔ اسکرین شاٹس کی مدد سے انشاءاللہ آپ کو بھرپور سمجھ آ جائی گی!۔۔۔۔۔۔۔۔آپ کی آراء کا انتظار رہے گا!



    [flash]http://www.urduweb.org/flash/png_export.swf[/flash]

    اس ٹیوٹوریل کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے نیچے دیے گئے ربط پر کلک کریں!
    ڈاؤن لوڈ
    حجم: 1.33 میگا بائیٹ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 12
  2. ساجداقبال

    ساجداقبال محفلین

    مراسلے:
    2,018
    بہت خوب شوبی۔۔۔۔مجھے آج ہی ایڈوبی فوٹوشاپ میں ٹرانسپرنسی کا صحیح علم ہوا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. شعیب سعید شوبی

    شعیب سعید شوبی محفلین

    مراسلے:
    2,065
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    بہت شکریا ساجد بھائی!۔۔۔۔۔۔ٹرانسپیرنسی کی اُردو کیا ہوگی؟ کیا آپ یا کوئی اور بتا سکتا ہے؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. kutkutariyaan

    kutkutariyaan محفلین

    مراسلے:
    225
    بہت بہت شکریہ آپکا.....

    اتنی اچھی شیرنگ پر میری جانب سے ’’ شکریہ ‘‘ قبول کریں...
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. گرو جی

    گرو جی محفلین

    مراسلے:
    1,696
    بہت عمدہ کاوش تہی جناب کی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. zakir_khan

    zakir_khan محفلین

    مراسلے:
    1
    ٹرانسپرنسی

    بھائی جان بہت زبردست۔
    میرے خیال میں ٹرانسپرنسی کا مطلب نیم شفاف ہو تا ہے۔
    زاکر خان
    :hatoff::grin::eek::?:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  7. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    فلیش کوڈز پھر کام نہیں کر رہے،،،، نبیل یا زیک کی اسسٹنٹ درکار ہے-
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  8. شعیب سعید شوبی

    شعیب سعید شوبی محفلین

    مراسلے:
    2,065
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    عارف بھائی میں نے بھی نبیل بھائی کی توجہ اس طرف دلائی تھی، دیکھئے وہ اس مسئلے کا حل کب تک نکالتے ہیں؟
     
  9. Munsif ali

    Munsif ali محفلین

    مراسلے:
    1
    شو بی بھا یٌ ٹیو ٹیریل کیسے دیکھیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  10. مغزل

    مغزل محفلین

    مراسلے:
    17,597
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    ٹرانسپیرنسی : شفافیت
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  11. شعیب سعید شوبی

    شعیب سعید شوبی محفلین

    مراسلے:
    2,065
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    منصف بھائی فلیش کوڈز کسی وجہ سے کام نہیں کر رہے۔ چنانچہ اس ٹیوٹوریل کو فالحال ڈاؤن لوڈ کر کے دیکھا جا سکتا ہے۔ ڈاؤن لوڈ ربط کا اضافہ ٹیوٹوریل کے صفحہ اول میں کیا جا چکا ہے۔ :)
     
  12. کے ایم عزیزی

    کے ایم عزیزی محفلین

    مراسلے:
    93
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    بہہہہہہت اعلٰی شعیب بھائی شاباش۔
    اسے چیک کریں اور مشورہ دیں اس کو کیسے مزید پر کشش اور آسان بنایا جائے :) یہ ہومیو سافٹ وئیر سے متعلقہ فلیش فائل ہے اس میں آپ خاص طور پر سرچ کی آپشن چیک کرئیے گا کہ الفاظ چیک کرنے کے لیئے مزید کوئی آسانی ہوسکتی ہے؟ شکریہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  13. کے ایم عزیزی

    کے ایم عزیزی محفلین

    مراسلے:
    93
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  14. مانی چیمہ

    مانی چیمہ محفلین

    مراسلے:
    120
    شعیب بھائی آپ بہت کچھ کر کے واقعی کمال کرتے ہیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  15. شعیب سعید شوبی

    شعیب سعید شوبی محفلین

    مراسلے:
    2,065
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    جی خالد بھائی آپ کی یہ کاوش بہت اچھی ہے۔ سرچ آپشن بالکل درست کام کر رہا ہے۔ بس آپ اس میں مزید الفاظ شامل کرتے جائیں۔ اگر اس میں نمبر کی بجائے کسی لفظ کو سرچ کرنے کی سہولت فراہم کرنی ہے تو وہ لفظ "" کے اندر لکھیں۔ مثال:
    کوڈ:
    on (release) {
        if (id == "pakistan") {
            gotoAndStop(1);
        } else if (id == "india") {
            gotoAndStop(2);
        } else {
            loadMovieNum("error.swf", 1);
        }
    }
    
    
    اس پر ’’تبصرہ‘‘ ممکن نہیں۔ یہ فائل ڈاؤن لوڈ نہیں ہورہی۔ اسے بھی 4shared پر اپلوڈ کر دیں!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  16. کے ایم عزیزی

    کے ایم عزیزی محفلین

    مراسلے:
    93
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    مشورے کے لئے شکریہ شعیب بھائی ۔
    ""تھوڑا سا تبصرہ اس پر بھی"" بھائی یہ فائل ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے نہیں‌کہا تھا وہاں پر تبصرہ کرنے کو کہا تھا :rollingonthefloor:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  17. sayani

    sayani محفلین

    مراسلے:
    136
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Breezy
    شوبی بھائی ۔۔۔۔ بہت ہی زبردست ۔۔۔ رہا
    مغل بھائی نے بالکل بجا فرمیا ہے ٹرانسپیر نسی ۔۔۔۔۔ شفافیت ۔۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  18. 7an

    7an محفلین

    مراسلے:
    1
    کیا بات ہے۔۔:)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر