مریم افتخار
محفلین
پیسا رے پیسا! تیری کون سی کل سیدھی!!!تھوڑا قریب جا کے پوچھتے ہیں کہ بھائی اتنا جھکے کیوں۔ کیا تن سوکھا یا کبڑی پیٹھ ہوئی!!
![]()
میٹرک فزکس کے ق م سلیبس میں بھی تھا یہ آرٹ نہ جانے پیسا ٹیڑھا؟ وغیرہ۔۔
پیسا رے پیسا! تیری کون سی کل سیدھی!!!تھوڑا قریب جا کے پوچھتے ہیں کہ بھائی اتنا جھکے کیوں۔ کیا تن سوکھا یا کبڑی پیٹھ ہوئی!!
![]()
ڈیوڈ کو رکھا گیا ہے
ہمیں ہر مجسمہ ڈیوڈ ہی لگتا تھا
گوگل بھی کر لیں گے مگر کچھ آپ بھی ڈیوڈ اور ڈیجیٹل کلاک پر روشنی ڈالیں؟ یہ داود علیہ السلام تو نہیں؟ اور کلاک بھی ڈیجیٹل تو نہیں لگ رہا بادی النظر میں۔۔۔یعنی اس وقت کا ڈیجیٹل کلاک کہہ لیں۔
میرے خیال سے ڈیوڈ کا مجسمہ حضرت داؤد کے تناظر میں ہی ہے۔گوگل بھی کر لیں گے مگر کچھ آپ بھی ڈیوڈ اور ڈیجیٹل کلاک پر روشنی ڈالیں؟ یہ داود علیہ السلام تو نہیں؟ اور کلاک بھی ڈیجیٹل تو نہیں لگ رہا بادی النظر میں۔۔۔
بنوائیں تو۔مزید یہ کہ پیسا کو سہارا دے کے تصویر نہیں بنوائی یا سولو ٹرپ وغیرہ تھا؟
یہ بلند مقام اصل مقام ہے کہ اصل مجسمہ اب میوزیم میں ہے۔اور یہ رہا ڈیوڈ نامی مجسمے کو دیکھنے کا ورک اراؤنڈ۔ ایک بلند مقام پہ اصل سائز کے مجسمے کا ریپلیکا نصب کیا گیا ہے۔ ہمیں تو سمجھ بوجھ نہیں ہے، لیکن جن کو اس فن کی سمجھ ہے، وہ آج بھی ڈیوڈ کے مجسمے کو مجسمہ سازی کا عظیم ترین شاہکار گردانتے ہیں۔
اسی کی بابت ایک اردو شاعر (بہت ڈھونڈ کے بھی نام نہیں ملا) نے اٹلی کے سفر میں یہ مجسمہ دیکھ کر فرمایا تھا۔
عشق نے پتھر میں اپنا دین و ایماں رکھ دیا
صورتِ دلبر بنائی، نام یزداں رکھ دیا
جلوہؑ محبوب کو جب کر کے عریاں رکھ دیا
ہر در و دیوار پہ اک قلبِ لرزاں رکھ دیا
![]()
بچنا آتا ہے ہمیں معطلی سے۔جیسے ہی آپ نے ڈیوڈ کا ذکر کیا میں نے سوچا کہ کہیں آپ پوسٹ کر کے معطل نہ ہو جائیں لیکن آپ نے تصویر کوسنسر کر دیا۔
یعنی اصل مجسمہ پہلے یہاں پہ تھا؟یہ بلند مقام اصل مقام ہے کہ اصل مجسمہ اب میوزیم میں ہے۔
بس اختیارات شیخوپورے سے باہر باہر رہیں۔ورنہ پاسبان ہرن مینار آج کل معطل معطل کھیلنا چاہوت ہیں۔بچنا آتا ہے ہمیں معطلی سے۔
😎😂
نہیں غلطی ہوئی۔ ماربل والی نقل اصل مقام پر ہے یعنی پلاتزو ویچیو۔ یہ کانسی والی نقل ہےیعنی اصل مجسمہ پہلے یہاں پہ تھا؟