لتا فلم ماچس سے گیت ۔ گلوکارہ: لتا منگیشکر اور دوسرے

فرخ منظور

لائبریرین
جہلم میں پیدا ہونے والے گلزار خود بھی سکھ ہیں۔ ان کا پورا نام سمپورن سنگھ گلزار ہے ۔ انہوں نے چند سال قبل سکھوں کی 1980 کی دہائی میں چلنے والی موومنٹ پر ایک فلم "ماچس" نام سے بنائی تھی۔ "ماچس جو چراغ بھی جلاتی ہے اور چتائیں بھی" اس فلم کے گیت بہت خوبصورت تھے۔ اسی فلم سے چند گیت۔

تم گئے سب گیا
گلوکارہ: لتا منگیشکر
فلم: ماچس
موسیقی: وشال بھردواج
شاعر: گلزار

 

فاتح

لائبریرین
ماچس۔۔۔ اہاں;)

گوری چٹخوری کو کٹوری سے کھلاتی تھی
جمعے کے جمعے جو سرمے لگاتی تھی:laughing:
 
Top