ملائکہ
محفلین
میرا تو کچھ میٹھا بنانے کا ہی دل چاہ رہا تھا پر میری بہن نے کہا ہر وقت میٹھا بناتی رہتی ہو اس لئے کچھ چینیج کرلیا۔۔۔۔۔آپکے لئے بچا کر رکھے ہیںزبردست،
یعنی میٹھے کے بعد اب چٹی پٹی چیزوں کی بار آگئی
میرے حصے کے بچائے رکھے ہیں کہ نہیں![]()
میرا تو کچھ میٹھا بنانے کا ہی دل چاہ رہا تھا پر میری بہن نے کہا ہر وقت میٹھا بناتی رہتی ہو اس لئے کچھ چینیج کرلیا۔۔۔۔۔آپکے لئے بچا کر رکھے ہیںزبردست،
یعنی میٹھے کے بعد اب چٹی پٹی چیزوں کی بار آگئی
میرے حصے کے بچائے رکھے ہیں کہ نہیں![]()
لو جی بھابھی نے مجھے پکڑ کر دو لگانی ہیں کہ کہاں پھنسا دیابہت خوب بئی ملائکہ۔ بہت عمدہ۔۔۔زبردست۔۔۔ ہمیں ٹیگ تو کیا ہے۔ پر ہمیں یہ ٹیگ صحیح نہیں کیا گیا۔ سو تاخیر ہوگئی آنے میں۔۔
بہت عمدہ۔۔۔ اب تمہاری بھابھی سے فرمائش کرتے ہیں کہ یہ ترکیب پڑھے اور بنائے۔
![]()

نہیں وہ کھانا پکانے کی شوقین ہے۔لو جی بھابھی نے مجھے پکڑ کر دو لگانی ہیں کہ کہاں پھنسا دیا![]()
شمشاد بھائی پڑھ تو میں نے لیا ہے۔ اب بنانے والا کام ہی بچا ہے۔ سو وہ کرے گییعنی کہ دونوں کام بھابھی سے ہی کروائیں گے، ایک ایک کام آپس میں بانٹ لیں ناں۔ یعنی کہ وہ پڑھیں اور آپ بنائیں۔
پھر ٹھیک ہے ۔۔۔ مجھے بھی بڑا شوق ہےنہیں وہ کھانا پکانے کی شوقین ہے۔![]()
ابھی تو اسکو مٹن قیمہ اور گاجر کا حلوہ بنانے پر لگا رکھا ہے۔ ابھی یہ فرمائش خطرناک بھی ہو سکتی ہے۔ پر اگر ترکیب اس نے پڑھ لی تو لازماً مستفید ہو جاؤں گا میں۔ بنائے بغیر نہیں رہے گیپھر ٹھیک ہے ۔۔۔ مجھے بھی بڑا شوق ہے![]()
واقعی صحیح کہہ رہے ہیں گاجر کا حلوہ تو کافی ٹائم بھی لیتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور بھابی کی یہ عادت تو بالکل میرے جیسی ہے فل فل میں بھی کوئی نئی ریسپی پڑھ لوں تو بس جب تک بنا نا لوں سکون نہیں آتاابھی تو اسکو مٹن قیمہ اور گاجر کا حلوہ بنانے پر لگا رکھا ہے۔ ابھی یہ فرمائش خطرناک بھی ہو سکتی ہے۔ پر اگر ترکیب اس نے پڑھ لی تو لازماً مستفید ہو جاؤں گا میں۔ بنائے بغیر نہیں رہے گی![]()

میٹھا بناتی رہتی ہو لیکن کھاتی نہیں نہمیرا تو کچھ میٹھا بنانے کا ہی دل چاہ رہا تھا پر میری بہن نے کہا ہر وقت میٹھا بناتی رہتی ہو اس لئے کچھ چینیج کرلیا۔۔۔ ۔۔آپکے لئے بچا کر رکھے ہیں![]()
ترکیب پڑھا دی ہے اسے۔ اس نے کہا ہے کہ آج تو نہیں مگر جلد ہی۔۔۔واقعی صحیح کہہ رہے ہیں گاجر کا حلوہ تو کافی ٹائم بھی لیتا ہے۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ اور بھابی کی یہ عادت تو بالکل میرے جیسی ہے فل فل میں بھی کوئی نئی ریسپی پڑھ لوں تو بس جب تک بنا نا لوں سکون نہیں آتا![]()
جی بھائی کھاتی بہت کم ہوں سب کو کھلادیتی ہوںمیٹھا بناتی رہتی ہو لیکن کھاتی نہیں نہ
ویسے تمہارے پاس کوکنگ کا اچھا ٹیلنٹ ہے مصالحہ یا ذوق ٹی وی پر ایک پروگرام ہونا چاہیے تمہارا![]()

میں نے میٹھے سموسے کبھی نہیں کھائے کیسے ہوتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔ترکیب پڑھا دی ہے اسے۔ اس نے کہا ہے کہ آج تو نہیں مگر جلد ہی۔۔۔
مزید اضافہ کرتے ہوئے اس نے کہا ہے کہ میٹھے سموسے بھی ایسے ہی بنائے جاتے ہیں![]()
جی بھائی کھاتی بہت کم ہوں سب کو کھلادیتی ہوںاس طرح موٹی بھی نہیں ہوتی
چلیں لائف میں کبھی اپنا ریسٹوانٹ بھی کھولوں گی![]()
ہمممم پتہ نہیں پر بڑا اچھا سا ہونا چائیے جو بھی ہو۔۔۔۔۔۔۔۔ہاہاہاہاہاہاہاہا
یہ تو واقعی اچھا نسخہ ہے کہ بناؤ خود اور کھلا دوسروں کو دو
اور ریسٹورانٹ کا نام کیا ہوگا بھلا![]()
وہ باجی مہ جبین نے کہا تھا ناں کہ فرصت نہیں ہے، تو میں نے کہا تھا نئی نویلی دلہن سے بنوا لیں۔ اس کی بات کر رہا تھا اور تم بالکل صحیح سمجھی تھیں۔مجھے تو کچھ سمجھ ہی نہیں آیاپتہ نہیں کس کی بات کررہے ہیں
"اچھا سا ریسٹورینٹ"ہممم م پتہ نہیں پر بڑا اچھا سا ہونا چائیے جو بھی ہو۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
جی اچھا چچا جیوہ باجی مہ جبین نے کہا تھا ناں کہ فرصت نہیں ہے، تو میں نے کہا تھا نئی نویلی دلہن سے بنوا لیں۔ اس کی بات کر رہا تھا اور تم بالکل صحیح سمجھی تھیں۔
"جی نہیں"جی نہیں![]()
ارے بھئی فہیم بھائی مجھے نہیں کھولنا کوئی ریسٹورانٹ بس"جی نہیں"
سے تو لوگ اسے کوئی چائنیز ریسٹورینٹ نہ سمجھ لیں![]()

ہاں بس والا ریسٹورینٹ تو یہاں کامیاب بھی نہیں ہوسکے گاارے بھئی فہیم بھائی مجھے نہیں کھولنا کوئی ریسٹورانٹ بس![]()