فلاور سموسے

عائشہ عزیز

لائبریرین
کٹھے کیسے کرتی ہو عائشہ:p ٹھیک ہے ضرور بنانا اور تعریفیں تو میں بھی زبردستی کرواتی ہوں۔۔۔ :battingeyelashes:
سرکہ ڈال کر کھٹے اور کیچپ ڈال کر میٹھے :p
ناعمہ کو مت بتانا وہ کہتی ہے سارا سرکہ برباد کر دیتی ہوں تم ۔۔ ہی ہی ی
 

عسکری

معطل
اوکے اب یہ کبھی ٹرائی کریں گے بھئی :D سسٹر جی نے ٹیگ مارا تھا ہمارے پاس فوٹو ہی نہیں کھل رہے تھے ادھورا کمنٹ کیسے مارتے :cautious:
 

فہیم

لائبریرین
زبردست،
یعنی میٹھے کے بعد اب چٹی پٹی چیزوں کی بار آگئی :)

میرے حصے کے بچائے رکھے ہیں کہ نہیں :)
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
بہت خوب بئی ملائکہ۔ بہت عمدہ۔۔۔ :) زبردست۔۔۔ ہمیں ٹیگ تو کیا ہے۔ پر ہمیں یہ ٹیگ صحیح نہیں کیا گیا۔ سو تاخیر ہوگئی آنے میں۔۔ :) بہت عمدہ۔۔۔ اب تمہاری بھابھی سے فرمائش کرتے ہیں کہ یہ ترکیب پڑھے اور بنائے۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
یعنی کہ دونوں کام بھابھی سے ہی کروائیں گے، ایک ایک کام آپس میں بانٹ لیں ناں۔ یعنی کہ وہ پڑھیں اور آپ بنائیں۔
 
Top