فضیلت علم پر چالیس احادیث

مبشر شاہ

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
علم اللہ تعالیٰ کی ایک قیمتی نعمت ہے جس کو نصیب ہو اللہ کی رحمتوں کے سائے میں ہوتا ہے قرآن و حدیث میں جا بجا فضائل علم مرقوم ہیں چند احادیث فضائل علم پر حاضر خدمت ہیں ۔
 
Top