مبارکباد فضہ کاظمی کو مبارک ۔

F@rzana

محفلین
شگفتہ سب سے پہلے آپ مبارکباد قبول کیجئے اور پھر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

"فضہ" آپ کو ڈھیر ساری مبارک ہو، دل کی گہرائیوں اور تمامتر دعاؤں کے ہمراہ :)
 
فضہ کاظمی

محفلین
سلام ، آپ سب کا بہت بہت بہت شکریہ اتنی ساری نیک خواہشات، دعاؤں اور مبارک باد کے لئے۔ بہت اچھا لگا کہ آپ لوگوں نے مجھے نہ جانتے ہوئے بھی اتنی ڈھیر ساری دعائیں دیں۔ ایک بار پھر آپ سب کا بہت شکریہ
 
ڈاکٹر عباس

ہم سب آپ کو سیدہ شگفتہ اور حمزہ کے حوالے سے اچھی طرح جانتے ہیں۔
میری اور غزل عباس کی طرف سے ایک بار پھر دلی مبارک باد
 
تیشہ

محفلین
سلام ، آپ سب کا بہت بہت بہت شکریہ اتنی ساری نیک خواہشات، دعاؤں اور مبارک باد کے لئے۔ بہت اچھا لگا کہ آپ لوگوں نے مجھے نہ جانتے ہوئے بھی اتنی ڈھیر ساری دعائیں دیں۔ ایک بار پھر آپ سب کا بہت شکریہ

:grin: شکر ہے فضہ آج آپ نے بھی ادھر کا رخ ُ تو کیا ۔ ۔
 
شمشاد

لائبریرین
سلام ، آپ سب کا بہت بہت بہت شکریہ اتنی ساری نیک خواہشات، دعاؤں اور مبارک باد کے لئے۔ بہت اچھا لگا کہ آپ لوگوں نے مجھے نہ جانتے ہوئے بھی اتنی ڈھیر ساری دعائیں دیں۔ ایک بار پھر آپ سب کا بہت شکریہ

جانتے کیسے نہیں؟ سب ہی جانتے ہیں آپ کو۔
 
Top