فسانۂ عجائب ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو

شمشاد

لائبریرین
شمشاد صفحہ داستان کا صفحہ 138 سے 149 تک ٹائپ ہونا باقی ہیں؟
ریختہ صفحات 253 سے 265 بنیں گے غالباََ
داستان کے صفحہ ۱۳۸ تا ۱۴۹ میرے ہوئے۔
یہ ۱۲ صفحات میں نے لکھ کر پوسٹ کر دیے ہیں۔

اب میرے پاس ٹائپ کرنے کو کچھ بھی نہیں ہے۔
 

مقدس

لائبریرین
یہ ریختہ ویب کے صفحہ نمبر ہیں نا؟
بھیا

ریختہ ویب صفحہ۔۔۔ 245 اور داستان صفحہ 130
صدو سی سلامت رہے سے اسٹارٹ ہوتا ہے

ریختہ ویب صفحہ۔۔۔۔ 250 اور داستان صفحہ 135
خیر سے صاحبو! سے اسٹارٹ ہوتا ہے

ریختہ ویب صفحہ۔۔۔۔ 251 اور داستان صفحہ 136
آپ سر نہ اٹھاتے تھے سے اسٹارٹ ہوتا ہے
 

مقدس

لائبریرین
بھیا

ریختہ ویب صفحہ۔۔۔ 245 اور داستان صفحہ 130
صدو سی سلامت رہے سے اسٹارٹ ہوتا ہے

ریختہ ویب صفحہ۔۔۔۔ 250 اور داستان صفحہ 135
خیر سے صاحبو! سے اسٹارٹ ہوتا ہے

ریختہ ویب صفحہ۔۔۔۔ 251 اور داستان صفحہ 136
آپ سر نہ اٹھاتے تھے سے اسٹارٹ ہوتا ہے
اوشو بھیا یہ صفحات بھی آپ نے لیے تھے ناں
 

سین خے

محفلین
آخری تدوین:
Top