فسانۂ عجائب ٹائپنگ کے بارے میں گفتگو

اس دھاگے میں فسانہ عجائب کی ٹائپنگ ، پیشرفت اور دیگر امور پر گفتگو ہو گی۔

جو اراکین کتاب ٹائپ کرنے میں دلچسپی رکھتے ہیں وہ یہاں کھل کر اپنی رائے کا اظہار کر سکتے ہیں اور مشورے بھی دے سکتے ہیں۔
کوشش یہ ہے کہ ایک ایک کرکے صفحات کو ٹائپ کیا جائے تاکہ زیادہ بوجھ نہ پڑے ۔
اس کتاب کو برقی اشاعت ادب عالیہ گروپ بھی ٹائپ کر رہا ہے اس لیے ساری ٹائپنگ یہیں نہیں ہو گی مگر شیئرنگ دو طرفہ ہو گی۔

مرکزی دھاگہ جہاں کتاب پوسٹ ہو رہی ہے
فسانہ عجائب اردو محفل پر

کتاب کی اسکین کاپی ریختہ کی ویب سائٹ پر دستیاب ہے۔

فسانہ عجائب (ریختہ ویب سائٹ)
 
صفحات کی تقسیم

محب علوی صفحات (کتاب): 1-7
شعیب گروپ صفحات (کتاب): 8 -49
قرۃ العین اعوان 50-69 مکمل
عاطف علی 101 مکمل
جاسمن 102
سیما علی 103-105
نور وجدان 106 سے 107 مکمل
اوشو 108 مکمل
مقدس 109 مکمل
محمد عمر 110 - 119 مکمل
شمشاد 150 سے 200 مکمل
قرۃ العین اعوان 201-204
اوشو 205 سے 209 مکمل
صابرہ امین 210 - 215 مکمل
عاطف علی 216-217 مکمل
محمد عمر 218 - 229 مکمل
سیما علی 230-231 مکمل
عاطف علی 232-233 مکمل
نور وجدان 234-235 مکمل
محمد عمر 236-244 مکمل
محمد عمر 245 - 259
شمشاد 260 - 299 مکمل

اس میں اگر کوئی غلطی یا تقسیم غلط ہے تو نشاندہی لازمی کریں۔
 
آخری تدوین:
اچھا ، میں ابھی یہ بتانا بھول گیا کہ اس کی ٹائپنگ کافی اچھے انداز سے جاری ہے اور تقریباََ 80 سے زائد صفحات ٹائپ کے لیے تقسیم ہو چکے ہیں۔

آپ 101 سے 105 صفحات فی الحال لے لیں تاکہ ایک تو جلدی ٹائپ ہو کرشامل ہو جائیں دوسرا باقی گروپ ممبران بھی اتنی دیر میں 100 صفحات کے قریب پہنچ جائیں گے۔
 
صفحہ 57 تک ٹائپ ہو چکے ہیں جبکہ سرسری نظرثانی کا عمل جاری ہے ۔

صفحہ 82 تک ٹائپنگ کے لیے تقسیم ہو چکے ہیں۔
 
جاسمن

لائبریرین
اچھا ، میں ابھی یہ بتانا بھول گیا کہ اس کی ٹائپنگ کافی اچھے انداز سے جاری ہے اور تقریباََ 80 سے زائد صفحات ٹائپ کے لیے تقسیم ہو چکے ہیں۔

آپ 101 سے 105 صفحات فی الحال لے لیں تاکہ ایک تو جلدی ٹائپ ہو کرشامل ہو جائیں دوسرا باقی گروپ ممبران بھی اتنی دیر میں 100 صفحات کے قریب پہنچ جائیں گے۔
جی ٹھیک ہے۔
 
بھلکڑ آجا کم پے گیا اے؟

محب علوی بھائی کب تک ٹائپ کرنے ہوں گے 5 صفحات۔۔
صفحات روزانہ کی بنیاد پر ٹائپ ہو جائیں تو سب سے بہترین صورت ہو گی چاہے ایک ہی صفحہ ہو مگر زیادہ سے زیادہ دو تین دن کا وقت لیں اور اتنے ہی صفحات لیں جتنے آسانی سے ٹائپ ہو جائیں۔

اس طرح رفتار بھی اچھی رہے گی اور کسی ایک فرد کے پاس کام رکے گا بھی نہیں۔
 
نور وجدان

لائبریرین
کیا آپ ٹائپنگ میں دلچسپی رکھتی ہیں یا کچھ اور لوگوں کو اس پر مائل کرنے میں دلچسپی رکھتی ہیں۔

محفل پر بہت اچھی ٹیم ہوا کرتی تھی مگر اب بہت سے لوگ یا تو متحرک نہیں رہے یا محفل چھوڑ چکے ہیں۔
محترمہ سیما علی کا ادبی ذوق تو بتاتا ہے کہ وہ ٹائپنگ میں دلچسپی لیں ۔۔ شاید بہن صابرہ امین بھی لے لیں حصہ ، میں حصہ لوں گی :) لاریب اخلاص ، کیا آپ اس ٹیم کا حصہ بننا پسند کریں گی َ؟
 
سیما علی

لائبریرین
محترمہ سیما علی کا ادبی ذوق تو بتاتا ہے کہ وہ ٹائپنگ میں دلچسپی لیں ۔۔ شاید بہن صابرہ امین بھی لے لیں حصہ ، میں حصہ لوں گی :) لاریب اخلاص ، کیا آپ اس ٹیم کا حصہ بننا پسند کریں گی َ؟
نور بٹیا!!!!!
جیتی رہیے ہم پر اعتماد کرنے پہ ، بالکل ہمارے لیے باعث فخر ہوگا کہ ہم اس ٹیم کا حصؔہ بنیں:)
ہمارے لیے آپکا اعتماد باعثِ سکون ہے:in-love:
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
اچھا ، میں ابھی یہ بتانا بھول گیا کہ اس کی ٹائپنگ کافی اچھے انداز سے جاری ہے اور تقریباََ 80 سے زائد صفحات ٹائپ کے لیے تقسیم ہو چکے ہیں۔

آپ 101 سے 105 صفحات فی الحال لے لیں تاکہ ایک تو جلدی ٹائپ ہو کرشامل ہو جائیں دوسرا باقی گروپ ممبران بھی اتنی دیر میں 100 صفحات کے قریب پہنچ جائیں گے۔
محب علوی صاحب !!!!!
السلام علیکم
میرا یہ پہلا تجربہ ہوگا ۔جو صفحے میرے ذمے آپ دیں گے وہ میں بہ خوشی کروں گی ۔ہماری نور بٹیا نے ہم پر اعتماد کا اظہار کیا ہے وہ ہمارے لیے باعث تسکین ہے۔
بڑی نوازش۔۔۔
 
محب علوی صاحب !!!!!
السلام علیکم
میرا یہ پہلا تجربہ ہوگا ۔جو صفحے میرے ذمے آپ دیں گے وہ میں بہ خوشی کروں گی ۔ہماری نور بٹیا نے ہم پر اعتماد کا اظہار کیا ہے وہ ہمارے لیے باعث تسکین ہے۔
بڑی نوازش۔۔۔
وعلیکم السلام سیما جی ،
انشاءللہ آپ کو خوشی ہو گی اس اعلی کتاب کی ٹائپنگ میں جو اردو ادب عالیہ کی نمائندہ کتاب ہے۔ نور وجدان کا بھی میں تہہ دل سے مشکور ہوں۔
 
محترمہ سیما علی کا ادبی ذوق تو بتاتا ہے کہ وہ ٹائپنگ میں دلچسپی لیں ۔۔ شاید بہن صابرہ امین بھی لے لیں حصہ ، میں حصہ لوں گی :) لاریب اخلاص ، کیا آپ اس ٹیم کا حصہ بننا پسند کریں گی َ؟

بہت شکریہ نور وجدان۔
آپ کا از حد شکریہ کہ نہ صرف خود بلکہ دیگر ممبران کو بھی مدعو کر رہی ہیں۔
لاریب تو پرانی ممبر ہیں اور شاید پہلے کتابوں کی ٹائپنگ میں پہلے بھی دلچسپی کا اظہار کر چکی ہیں۔

آپ فی الوقت صفحہ 106 ٹائپ کر لیں۔
 
سیما علی

لائبریرین
وعلیکم السلام سیما جی ،
انشاءللہ آپ کو خوشی ہو گی اس اعلی کتاب کی ٹائپنگ میں جو اردو ادب عالیہ کی نمائندہ کتاب ہے۔ نور وجدان کا بھی میں تہہ دل سے مشکور ہوں۔
بیحد دلی خوشی ہوگی،بلا شبہ یہ اردو ادب عالیہ کی نمائندہ کتاب ہے۔
جزاک اللہ۔
 
محب علوی صاحب !!!!!
السلام علیکم
میرا یہ پہلا تجربہ ہوگا ۔جو صفحے میرے ذمے آپ دیں گے وہ میں بہ خوشی کروں گی ۔ہماری نور بٹیا نے ہم پر اعتماد کا اظہار کیا ہے وہ ہمارے لیے باعث تسکین ہے۔
بڑی نوازش۔۔۔
آپ صفحہ 107 ٹائپ کر لیں۔

ایک ایک صفحہ اس لیے تقسیم کیا جا رہا ہے کہ آسانی سے ہو جائے اور زیادہ لوگوں میں صفحات تقسیم ہو سکیں۔
 
Top